آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

شمشاد

لائبریرین
اور ہمارے اوقات کار صبح 10 سے سہ پہر 4 بجے تک ہیں۔
رمضان کے علاوہ صبح ساڑھے آٹھ سے شام ساڑھے پانچ بجے ہوتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج دفتر سے چھٹی ہے، اس لیے آدھا دن تو سونے میں گزر گیا۔ باقی کا خاتون خانہ کی چاکری میں گزر جائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top