آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

شمشاد

لائبریرین
میرا آج کا دن ففٹی ففٹی رہا۔ صبح سے سہ پہر تک خاصہ مصروف اور پھر فرصت ملی۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج دفتر سے چھٹی تھی تو آدھا دن تو سونے میں گزر گیا اور آدھا گھر کے کاموں میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری تو دفتر سے چھٹی ہے تو آدھا دن تو سونے میں گزر گیا۔ باقی کا گھر کے کام کاج میں گزرے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top