آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

شمشاد

لائبریرین
نالائق لڑکی پختون پٹھان کو کہتے ہیں اور اٹک کے پار کا مطلب ہے اٹک دریا کے پار پٹھان رہتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا بھی دن الحمد للہ اچھا ہی گزرا، کوئی خاص مصروفیت بھی نہیں تھی اور کوئی خاص کام بھی نہیں تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو اچھا خاصا ہو گیا، ویسے خالص سونا 24 قیراط کا ہوتا ہے، یہ 1000 کیریٹ کیا ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top