آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ اچھا ہی گزر رہا ہے۔

میدان عرفات میں اس وقت عصر کی نماز باجماعت ہو رہی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
شکر الحمداللہ اب فرصت ملی ہے
کل مغرب کے بعد سے جو درگت بنی پہلے گاڑی نے مسلئہ کیا پھر آج تو معمول کی مصروفیت تھی مگر پھر بھی بچھڑے کو سمیٹنا کچھ کم درگت نہیں :doh: ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top