آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ بہت اچھا دن گزر رہا ہے۔ دفتر سے چھٹی ہے۔ آج چوتھی چھٹی ہے۔ ابھی دو باقی ہیں۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
الحمدللہ
images
 

شمشاد

لائبریرین
چلو پھر آج باورچی خانے کی صفائی میں جُٹ جاؤ اور ہاں گھر بھر کے کپڑے بھی آج ہی دھونے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top