آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

شمشاد

لائبریرین
ابھی تک کا دن تو فراغت میں گزرا۔

اور اب شروع ہو رہی ہے مصروفیت۔

خاص وجہ یہ ہے کہ آج ہمارے گھر پر خواتین کا بہت بڑا درس ہے جس کے انتظامات مکمل کرنے ہیں۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ابھی تک کا دن تو فراغت میں گزرا۔
اور اب شروع ہو رہی ہے مصروفیت۔
خاص وجہ یہ ہے کہ آج ہمارے گھر پر خواتین کا بہت بڑا درس ہے جس کے انتظامات مکمل کرنے ہیں۔
بہت خوب ۔ شمشاد بھائی دعا میں ہمیں بھی یاد رکھیے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top