آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
اچھا میں سمجھا کہ کہیں کوئی گڑ بڑ ہو گئی آج جو اتنا سنجیدہ پیغام لکھا۔ :):)
ہی ہی ہی ہی ہی بھیا یہ فاتح بھائی کا اثر ہے

ان سے پوچھو کہ کیسے ہیں یا کیا کر رہے ہیں
تو آگے سے کچھ ایسا ہی جواب ملتا ہے

پئیے جا رہے ہیں، جیے جا رہے ہیں

اس لیے میں بھی ذرا ان کی ٹوئن ہونے کا ثبوت دینا چاہ رہی تھی سنجیدہ ہو کر :rollingonthefloor:
 
اشتیاق علی

بہت خوب ۔ تو آپ ملٹی ٹائلینٹڈ بننا چاہتی ہیں اسی لیے دوسروں کی عادات کاپی کرتی ہیں۔ ہاں ں ں ں ں ں ں ۔:grin1::grin1::grin1:
 
شمشاد

لائبریرین
میری تو دفتر سے چھٹی ہے اور میں جا رہا ہوں پھر سے بستر پر۔ آدھا دن تو سونےمیں ہی گزرے گا۔
 
مقدس

لائبریرین
میری آج تین میٹنگز ہیں بھیا۔۔ اور میری تو جان جاتی ہے ان میٹنگز سے۔۔ سر میں درد ہو جاتا ہے اور آج تو پہلے سے ہی سر درد کر رہا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top