آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہمارا تو ابھی دن شروع بھی نہیں ہوا۔ ویسے آج ویسٹ انڈیز کے ساتھ پاکستان کا میچ بھی ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
آج بہت گرمی تھی، میں سبزی لینے بازار گیا تھا اس کے بعد باہر نکلنے کو جی ہی نہیں چاہا، گھر کے کاموں میں سارا دن گزر گیا
 

میم نون

محفلین
صبح دوستوں کے ساتھ بازار گیا تھا، دوپہر میں ایک ولیمہ کھانے گیا اور وہاں سے آکر سو گیا، کل سے طبیعت کچھ ٹھیک نہیں تھی
 

وقار

محفلین
آج مجھے اردو محفل کا ایڈرس ملا ، اس کی کوالٹی باقی اردو سائٹس سے منفرد اور بڑھ کر ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
بہت شکریہ وقار
محفل میں خوش آمدید، ادھر استقبالیہ میں اپنا تعارف تو پیش کریں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top