آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

شمشاد

لائبریرین
سات دن باقی رہ گئے ہیں۔ مٹھائی کا آرڈر دے دو، ساتھ میں کچھ نمکین بھی ہونا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن بہت اچھا رہا۔ کہ آج یہاں بارش ہوئی، حالانکہ ہوئی بس دس منٹ ہی، لیکن اس سے موسم ایکدم بدل گیا۔

اور سب لوگ حیران ہیں کہ یہاں پر اگست میں بارش۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
پسند ہے مگر اتنا نہیں ویسے سوتے تو سب ہی ہیں اور
کیا لڑکی ہونے کے لئے ضروری ہے کہ سونا پسند ہو؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top