آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کون سی یہ تصویر
36.png

جی ہاں یہی تھی وہ تصویر:) آج تو پوسٹ کر ہی دینی تھی اگر آپ نا کرتے تو۔
ویسے آپ کو یہ کہاں سے ملی؟
 

فہیم

لائبریرین
پر میں ،عائشہ ،شمشاد بھیا اور بھی کئی ممبرز ریگولر آتے ہیں:rolleyes:

شمشاد بھائی اور ابن سعید کو تو ہٹادیں۔
ان کو تو چونکہ لال رنگ سے نوازا ہوا ہے تو ان کو تو آنا ہی ہے۔
باقی آپ، عائشہ اور دیگر ممبران ہماری غیر موجودگی میں ہی آکے چلے جاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن تو ابھی شروع ہوا ہے۔ امید تو یہی ہے کہ آدھا دن سو کر گزرے گا اور آدھا دن میچ دیکھتے گزرے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top