آج کا دن کیسا رہا؟ 2

شمشاد

لائبریرین
اب تو ویسے بھی سونے کا وقت نہیں رہا، اب تو ڈرائیور ڈیوٹی پر جانے کا وقت ہو رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی آپ کو ڈرائیور ڈیوٹی کی سمجھ کیوں نہیں آ رہی۔

گاڑی چلاتا ہوں اور اکثر لمبے وقت کے لیے گاڑی بھی چلانی پڑتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور ہاں 1999ء کا ماڈل ہے۔ ایک دفعہ اس گاڑی کا بہت بڑا حادثہ ہو چکا ہے۔ انجن بھی تبدیل ہو چکا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top