آج کا دن کیسا رہا؟ 2

شمشاد

لائبریرین
آج بہت مصروف دن گزرا، دو اخبارات اور تین عدد رسالے پڑھنے میں وقت کا پتہ ہی نہیں چلا۔
 

خوشی

محفلین
آج کا دن عجیب سا تھا سست بیزار سا ، دوستوں عزیزوں سے گپ شپ رہی مگر اداسی غالب رھی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top