آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن بھی کوئی خاص مصروفیت نہیں ہے۔ بس چھٹی ہونے کا انتظار کر رہا ہوں۔ شام کو چند ایک کام نپٹانے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
میرا تو آج کا دن مصروف گزر رہا ہے۔
ابھی مزید مصروف ہونے کی توقع ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
مصروف ترین کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔
کہ ایک تاریخ میں‌ کام پر گیا اور دوسری تاریخ میں واپسی ہوئی۔

ساڑھے چار بجے آفس سے نکلنا ہوا آج تو۔
 

فہیم

لائبریرین
بس بھائی۔
کبھی کبھار ہی ایسا ہوتا ہے۔ میرے ساتھ تو۔
اس لیے کرنا پڑتا ہے۔
 

زین

لائبریرین
آج کا دن اچھا گزر رہا ہے ۔ دوپہر کو کچھ مصروفیت تھی اب فارغ‌ہوں
 

فہیم

لائبریرین
دن مصروف ہے ابھی تو۔
میں‌ بس ایویں ہی چکر مارنے آگیا محفل میں کہ پتہ نہیں پھر آج موقعہ ملے آفس میں رہتے ہوئے کہ نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top