آج آپ نے کیا سیکھا

تیلے شاہ

محفلین
شاہ جی سکول لیونگ سرٹیفیکٹ نہیں ٹرانسفر سرٹیفیکٹ، آپ گڑبڑ کر رہے ہیں۔

زینب نے کہا:
یا اللہ ۔۔۔۔۔بھائی جی بچوں‌کے والدین نے سکول لیونگ سرٹیفکیٹ کے کے درخواستیں دی ہیں کہ وہ سکول چھوڑ کے جانے والے ہیں یعنی ملک چھوڑ کے

آپ خود بتائیں ۔۔۔۔۔۔:(
 

زین

لائبریرین
آج آج آج کیا سیکھا ۔
ہاں ، یاد آیا ۔ اپنے کام کے دوران ایک نئی بات سیکھی ۔
 

زین

لائبریرین
ہاہاہاہا!
نہیں یہ نہیں‌سیکھا لیکن یہاں جو سیکھا وہ یہاں کسی کے کام نہیں آئے گا:smile:
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا، ویسے اس قسم کی سیانیاں لاہور کی گیارہ نمبر کی بس کے آخری سٹاپ پر جو علاقہ ہے، وہاں بہت ملتی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top