آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

رانا نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 6, 2019

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :idontknow::idontknow::idontknow:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    کبھی ہم نے اوریکل پروگرامنگ میں عرصہ دو سال دخل در معقولات کیے رکھا تھا۔۔۔
    اسی کا جائز فائدہ اٹھاتے ہوئے دراندازی کر بیٹھتے ہیں!!!
    :cool::cool::cool:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کو اتنا بھی نہیں معلوم ،
    ایونہی مفتی بنے گھومتے ہیں ،
    ارے ٹی سے آٹا گندھا جاتا ہے ،آئی ٹی کا آٹا تھوڑی ہوتا ہے ۔
    :heehee: :heehee: :heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیا لکھا ہے۔۔۔
    کچھ سمجھ میں نہیں آرہا!!!
    :noxxx::noxxx::noxxx:
     
    • متفق متفق × 1
  5. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ارے واہ شیخ جی بھی آخر رند ہی نکلے :p

    اپنے ہی شعر یاد آگئے

    رندوں نے فکر چھوڑ کے یومِ حساب کی
    پکڑی ہوئی ہے ہاتھ میں بوتل شراب کی

    محفل سے رند لوٹ کے مسجد میں باوضو
    سنتے ہیں روز شیخ سے باتیں عذاب کی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ ”ایویں“ اور ”یونہی“ کو گوندھا گیا ہے شاید:sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میں نے تو حیرانگی سے سوال پوچھا تھا ۔۔۔ مگر سوال کو کچھ اور سمجھا گیا ہے ۔۔۔ اب حیرانگی کی وضاحت کردوں مجھے آپ صرف مفتی لگتے۔۔۔ یعنی عالم دین ۔ یہ بھی بڑی اچھی بات ہے اوریکل پروگرامنگ۔۔۔ زبردست
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سچی بھیا ہم تو اس دن سے ہی آئس ٹی کے انتظار میں ہے جب سے یہ لڑی شروع ہوئی ہے مگر یہ سسری چائے ہے کہ آ کے ہی نہیں دی رہی ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    گوندھا گیا ہے یا پھینٹا گیا ہے :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ نے تو ہمیں ایسا کینوس کیا جیسےہم سافٹ وئیر ہاؤس سے نہیں مے خانہ سے شراب و شباب سے رنگے ہاتھوں کا رنگ دھوتے ہوئے باہر آرہے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مس میڈیم باجی ،
    یہ ڈیجیٹل مفتی ہیں ،
    آپ زیادہ حیران مت ہوں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ارے شیخ یہ بھی نشہ ہے نشہ ۔۔۔ جس نے چکھا وہ تو کام سے گیا اور جس نے نہیں چکھا ۔۔۔۔ اس نے بہت اچھا کیا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کنفیوژن کی انتہا ہے:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    گمان ہوتا ہے کہ یہ دھاگہ اپنے موضوع سے ہٹ چکا ہے۔

    سوچ رہے ہیں کہ یہ نو صفحات پڑھیں یا کوئی اللہ کا بندہ ہمیں ان کا خلاصہ بتا دے گا۔ :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  15. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    عدنان بھیا ۔۔۔۔۔۔ میرا نام بھول گیا ۔۔۔ ہادیہ۔۔۔ خبردار جو مجھے مس میڈم باجی وغیرہ کہا۔۔۔ :unsure:
    ڈیجیٹل مفتی۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم تو کام سے جاتے جاتے بال بال بچے۔۔۔
    اور صحیح کام سے لگ گئے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    میرا مشورہ ہے کہ آپ بھی درمیان میں کود پڑیے، آہستہ آہستہ پچھلے مراسلے پڑھتے رہیے گا۔ فی الحال موجودہ گفتگو میں شامل ہو جائیے۔ :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اچھا سوری ۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بھیا۔۔۔ میرا بھی 8 صفحات دیکھ کر دماغ چکرا گیا تھا ۔۔۔خود ہی پڑھ لیں۔۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    عدنان بھائی کی ’’یہاں بھی ‘‘موجودگی آپ کے گمان کو یقین سے بدلنے کے لیے کافی شافی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر