آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

رانا نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 6, 2019

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نام ہی ہماری خوبی کی علامت ہے بھیا ۔الحمدللہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    لڑیوں کو موضوع سے ہٹانا کوئی خوبی کی بات ہے؟؟؟
    :angry2::angry2::angry2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اگر یہ خوبی نہیں تو اور کیا ہے ،
    اس کام کے ماہر مانے جاوے ہیں ، کوسوں میل تک ہمارے نام کا ڈھنڈورا پیٹا جاوئے ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    عدنان بھائی ۔۔۔چپ۔۔۔ منہ پہ انگلی رکھیں۔۔۔ اب صرف آئی ٹی والے ہی تبصرہ کریں۔۔۔اچھا معلوماتی تھریڈ ہے۔۔۔ رانا بھائی نے سب کو نو دو گیارہ کردینا یہاں سے۔۔۔ چپ کرکے اب تبصرے پڑھیں اور معلومات میں اضافہ کریں ۔۔۔ نہیں چپ کرنا تو بھیا کسی دوسرے دھاگے کا سکون خراب کرتے ہیں ۔۔۔ :ROFLMAO:
    خاص کر سیاست والے دھاگوں کا۔۔:D:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    پیٹنے والا اگر اسم کی بجائے موسوم کو پیٹ ڈالتا تو آج محفل میں امن و شانتی کا دور دورہ ہوتا!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ٹھیک ہے ،
    آجائیں ، چل کر جاسم میاں کی خیریت معلوم کرتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    گپ شپ کا نیا دھاگہ کھول لیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تو کروادیں نا ہمیں معطل ،
    سکون مل جائے گا آپ کو اور محفل کو بھی ،
    آپ بلا رہے ہیں یا ہم آواز دیں تابش بھیا کو ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہاں ان کی دال نہیں گلے گی۔۔۔
    یہ تو دوسروں کی باتوں سے گپ نکال کر اسے شپ شپ مارا کرتے ہیں !!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا اتنے سارے جو دھاگے کھولیں ہیں ان میں کون مراسلے کرے گا پھر ۔
    کیوں کہ ،
    بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے
    ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
     
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    تابش بھائی آج کل دفتر کے ایک اہم پراجیکٹ میں مصروف ہیں۔۔۔
    فارغ ہوتے ہی کرتے ہیں آپ کو فارغ۔۔۔
    فکر نہ کریں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی
    جی چاہتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں

    تشریح:
    عدنان بھائی بس ایسے ہی دل بہلا رہے ہیں ورنہ اگر واقعی خود کشی میرا مطلب ہے کہ معطلی کا خبط سوار ہو جاتا تو تابش بھائی کے بجائے بڑے بھیا کو دعوتِ کلام دیتے ۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم باؤلے ضرور ہیں مگر اتنے پاگل بھی نہیں کہ خود ہی سولی چڑ جائیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ویسے تماشا اپنی جگہ ہوتا ہے بچے اس کے آگے جمگھٹا لگا لیتے ہیں:LOL::p:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکر ہے کہ ہمارا شک بھی یقین کے درجہ پر فائز ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تماش بین ہی تو ہیں سب ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,426
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ایک گانا یاد آ گیا:

    اے بی بی جی، ٹی پی او جی A B B G, T P O G
    آئی پی کے آئی، یو پی او جی I P K I, U P O G
    :)
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 15, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • زبردست زبردست × 2
  18. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    ہمیں لگتا تھا کہ ایسے فضول گانے صرف ہم نے ہی سن رکھے ہیں۔ :p :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  19. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,426
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میں ایسے گانے واقعی نہیں سنتا اور یہ بھی بس ایک ہی بار سنا ہے دراصل فلم دیکھ رہا تھا تو اس میں چل گیا اور چونکہ "دلچسپ" تھا سو اب تک ذہن میں ہے! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر