ہاہاہا۔ نہیں، میں اپنی جگہ پر ہی کھڑی رہوں گی۔ کسی نے لگنا ہوا تو خود آگے آ جائے گا۔![]()
السلام علیکم بوچھی کیسی ہیں ؟ تھینک گاڈ آپ آنلائن ہیں ۔ میں ابھی سو کے اٹھی ہوں تو کچھ دیر کے لیے یہاں آ گئی ۔ آپ کیسی ہیں ؟ میں آج دوپہر میں بھی آئی تھی آنلائن لیکن پھر بجلی اسی وقت غائب ہو گئی ۔ ۔ ۔ دہشت ہی بڑی ہے (میری )![]()
تھینکس بوچھی ، میں بس گُم ہی ہوں ۔ فضہ نے آپ سب کا پوچھا تھا میں بتایا تھا آپ سب کے بارے میں فضہ نے سب کو سلام کہا ہے اور تھینکس
نئی تازی بھی کافی جمع ہیں ۔ لیکن میں خود ذرا جوش و جذبات میں آ کے طبیعت خراب کی ہوئی ہے موسم تبدیل ہوا تو میں بھی تبدیلی کا سوچا ابھی ابو نے مجھے میڈیسن لینے کے لیے جگایا تھا تو میں اب یہاں آ کے بیٹھ گئیباقی سب اس وقت سو رہے ہیں ۔
سب دن اتنی تیزی سے گذر رہے ہیں ۔ پتہ بھی نہیں چلتا ابھی دن شروع ہوا ہوتا ہے ابھی ختم ہو جاتا ہے ۔
شگفتہ، آپ سب کو کہتی رہتی ہیں کہ اپنا خیال رکھیں، لیکن آپ اپنا خیال کیوں نہیں رکھتیں؟تھینکس بوچھی ، میں بس گُم ہی ہوں ۔ فضہ نے آپ سب کا پوچھا تھا میں بتایا تھا آپ سب کے بارے میں فضہ نے سب کو سلام کہا ہے اور تھینکس
نئی تازی بھی کافی جمع ہیں ۔ لیکن میں خود ذرا جوش و جذبات میں آ کے طبیعت خراب کی ہوئی ہے موسم تبدیل ہوا تو میں بھی تبدیلی کا سوچا ابھی ابو نے مجھے میڈیسن لینے کے لیے جگایا تھا تو میں اب یہاں آ کے بیٹھ گئیباقی سب اس وقت سو رہے ہیں ۔
سب دن اتنی تیزی سے گذر رہے ہیں ۔ پتہ بھی نہیں چلتا ابھی دن شروع ہوا ہوتا ہے ابھی ختم ہو جاتا ہے ۔
کیا حال ہیں ماوراء ، کیا ہو رہا ہے اور کیوں ؟
شگفتہ، یہ سال ذرا میرا مشکل ہے، کہ میں نے اس سال میں کئی پلانز بنائے ہیں۔ ان کو مکمل کرنا ہے۔
باجو، کیا یہ وہ رومال جیسی قمیض تو نہیں ہے؟![]()
باجو مردانہ قمیضیں بھی کہ زنانہ ہی ہیں؟