مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

تیشہ

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔:grin::grin:
پھر تو گڑبڑ ہوجائے گی ماوراء تم منہ ڈھانپنے کی غلطی نہ کرنا بلکہ یہ رومال دولہا کی امی کو دے دینا آنسو پونچھنے کے لئے کہ آجکل دلہن کے بجائے دولہا کی اماں روتی ہوئی نظر آتی ہیں شادیوں میں ۔۔:grin:

اس رومال کو بڑے بڑے منہ آنکھیں ڈھانپ کر روتے دیکھے ہیں سارہ :lol: میرے بھائی کی بارات گاؤں میں گئی تھی ، بھابھی کے سارے گھر والے بڑے شرمیلے ہیں ، خالہ زاد ہیں سب ، مگر جو ہمارے خالہ زاد کزن ہیں وہ تو انتہا کے شرمیلے ہیں :lol: ہم سے بات کرتے ہیں تو نظریں جھکا کر ، اور بات کرتے کرتے منہ دیوار کی طرف پھیرلیتے ہیں :-P:lol: جیسے کسی دیوار کے ساتھ بات کر رہے ہو ۔
بھابھی جب رخصت ہورہی تھیں ، تو سب انکے گھر والے انکے گلے لگ کر رورہے تھے :lol: انکا اک بھائی جو بھیڑ ِ سے بہت دور تھا مطلب اپنی بہن سے کچھ فاصلے پر تھا ، ابھی اسکی باری آنی تھی بہن کے گلے لگ کر رونے کی ، سو پہلے سے تیاری کر رہا تھا ، جیب سے رومال نکالا ، اسکو جھاڑا ، اور پھر اسکو آنکھوں پر رکھکر دھاڑ مارتا ہوا ، اپنی بہن کے گلے لگنے کو آگے بڑھا ، اور چوں کہ آنکھوں پر رومال تھا اس لئے اندازے سے سوچکر اپنی بہن کے گلے لگنے کو بڑھا تھا مگر ساتھ کھڑے ہوئے میرے اک اور کزن کے گلے جا لگا ، اور رونے لگا ، رومال ابھی بھی آنکھوں پر ہی تھا ، وہ تو جس کے گلے لگا اس نے اسکا رومال ہٹایا زبردستی ، تاکے دیکھکر تو گلے لگے اور پھر روئے ۔
پھر اسکو احساس ہوا غلطی ہوئی ، پھر نئے سرے سے رومال آنکھوں پر رکھے اپنی قریب کھڑی بہن کے جالگا ،
:lol::-P
کتنے فائدے ہیں نا اس رومال کے بھی، ناک بھی صاف ہو ، اور منہ ڈھانپنے کے کام بھی آئے ۔
 
سارہ خان

ہاہاہا کیا مزے کا سین لکھا ہے باجو ۔۔:grin::grin::grin:
 
ماوراء

محفلین
سوچ لو منہ ڈھانپو گی تو نظر کچھ نہیں آنے کا ،۔ اور کسی کی طرح تم رومال سے منہ ڈھانپتے ہوئے کسی اور کے گلے جا لگو گی ۔ رخصتی کے وقت ۔ :-P :lol::lol:
ہاہاہا۔ نہیں، میں اپنی جگہ پر ہی کھڑی رہوں گی۔ کسی نے لگنا ہوا تو خود آگے آ جائے گا۔:p
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔:grin::grin:
پھر تو گڑبڑ ہوجائے گی ماوراء تم منہ ڈھانپنے کی غلطی نہ کرنا بلکہ یہ رومال دولہا کی امی کو دے دینا آنسو پونچھنے کے لئے کہ آجکل دلہن کے بجائے دولہا کی اماں روتی ہوئی نظر آتی ہیں شادیوں میں ۔۔:grin:

سارہ، مجھے تو لگتا ہے دولہے کی امی سے زیادہ رومال کی ضرورت دولہے کو پڑے گی۔;)
 
ماوراء

محفلین
اس رومال کو بڑے بڑے منہ آنکھیں ڈھانپ کر روتے دیکھے ہیں سارہ :lol: میرے بھائی کی بارات گاؤں میں گئی تھی ، بھابھی کے سارے گھر والے بڑے شرمیلے ہیں ، خالہ زاد ہیں سب ، مگر جو ہمارے خالہ زاد کزن ہیں وہ تو انتہا کے شرمیلے ہیں :lol: ہم سے بات کرتے ہیں تو نظریں جھکا کر ، اور بات کرتے کرتے منہ دیوار کی طرف پھیرلیتے ہیں :-P:lol: جیسے کسی دیوار کے ساتھ بات کر رہے ہو ۔
بھابھی جب رخصت ہورہی تھیں ، تو سب انکے گھر والے انکے گلے لگ کر رورہے تھے :lol: انکا اک بھائی جو بھیڑ ِ سے بہت دور تھا مطلب اپنی بہن سے کچھ فاصلے پر تھا ، ابھی اسکی باری آنی تھی بہن کے گلے لگ کر رونے کی ، سو پہلے سے تیاری کر رہا تھا ، جیب سے رومال نکالا ، اسکو جھاڑا ، اور پھر اسکو آنکھوں پر رکھکر دھاڑ مارتا ہوا ، اپنی بہن کے گلے لگنے کو آگے بڑھا ، اور چوں کہ آنکھوں پر رومال تھا اس لئے اندازے سے سوچکر اپنی بہن کے گلے لگنے کو بڑھا تھا مگر ساتھ کھڑے ہوئے میرے اک اور کزن کے گلے جا لگا ، اور رونے لگا ، رومال ابھی بھی آنکھوں پر ہی تھا ، وہ تو جس کے گلے لگا اس نے اسکا رومال ہٹایا زبردستی ، تاکے دیکھکر تو گلے لگے اور پھر روئے ۔
پھر اسکو احساس ہوا غلطی ہوئی ، پھر نئے سرے سے رومال آنکھوں پر رکھے اپنی قریب کھڑی بہن کے جالگا ،
:lol::-P
کتنے فائدے ہیں نا اس رومال کے بھی، ناک بھی صاف ہو ، اور منہ ڈھانپنے کے کام بھی آئے ۔

:laugh:

میں تو بس یہ منظر اپنی آنکھوں کے سامنے لا کر ہنس رہی ہوں۔ :grin::grin:
 
تیشہ

محفلین
:laugh:

میں تو بس یہ منظر اپنی آنکھوں کے سامنے لا کر ہنس رہی ہوں۔ :grin::grin:

یہ بھائی کی شادی ویڈیو میں سب سین ہے ماورہ ، اور ہم جب جب دیکھتے ہیں ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہوتے ہیں ، اقراء نے کل لگائی تھی کہ میں پھر سے ممانی کے بھائی کو آنکھوں پر رومال رکھے لپٹ کر روتے دیکھوں ،
ل و ل ، ۔۔
 
ہاہاہا۔ اف ویڈیو میں بھی۔۔:grin: پھر تو واقعی یادگار واقعہ ہو گیا ہے۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
ان کا بیٹا پرایا ہو رہا ہوتا ہے نہ ۔۔:tounge:

:lol:

اپنا '' تو وہ بیوی کا بھی نہیں رہتا سارہ ،۔۔ تو پھر پرایا مال ہی رہتا ہے جب بھی موقع ملے ۔:lol: ماں کا بیٹا تو پرایا ہوا ہی ۔۔ شادی کے سات ، آٹھ سال بعد سمجھو بیوی سے بھی پرایا ہی ہوا جیسے ہی موقعہ ملا ، :lol::-P
اب یہ تو چانس پر ڈیپینڈ ہے ، :lol:
 
سارہ خان

محفلین
:grin: ل و ل باجو ۔۔ آپ کی اس بات پر مجھے ایک واقعی یاد آ رہا ہے ۔۔ ابھی کچھ عرصے پہلے ہی میری خالہ کی دوست ہیں ان کے شوہر کو شادی کے 5۔۔ 6 سال بعد دوسری شادی کا شوق چرایا ۔۔ خالہ کی دوست نے ان سے کہا کہ اگر آپ نے دوسری شادی کی تو اس ہی دن اس ہی وقت میں بھی کر لوں گی دوسری شادی ۔۔ شوہر نے اس کو فضول دھمکی سمجھا کہ اب بیوی کی دوسری شادی کیسے ہو سکتی ہے ۔۔ اور پروا نہ کی ۔۔ پھر جس دن خالہ کی دوست کو پتا چلا کہ شوہر دوسری شادی کر رہے ہیں تو وہ قریبی مسجد کے ایک مولوی کے پاس پہنچ گئی اور مولوی سے کہا کہ تم مجھ سے نکاح کرو ۔۔ مولوی بڑا پرہشان ہوا کہ یہ لڑکی پاگل ہے شاید ۔۔ لیکن اس لڑکی نے مولوی کو پوری بات بتائی کہ میں نے عہد کیا ہے پورا کروں گی ۔۔ مولوی نے کہا ٹھیک ہے اگر تم طلاق لے لو تو پھر میں نکاح کر لوں گا ۔۔ لڑکی کے رشتے داروں کو جب پتا چلا تو وہ اس کے شوہر پکڑ کر لے آئے ۔۔ اس کو اپنی بڑی انسلٹ فیل ہوئی ۔۔ دوسری شادی سے سو دفعہ توبہ کر لی اس نے ۔۔۔:grin:
 
واہ واہ۔۔۔زبردست۔ ایسا ہی کرنا چاہیے۔ اچھا کیا بتا دیا سارہ۔:p:grin:
 
:confused:

یہ کیسا مولوی تھا جو فورا راضی ہوگیا نکاح کے لئے ؟ :confused: :lol: حالنکہ ایسے موقعوں پر تو مولوی سمجھانے بھجانے کے کام کرتے ہیں ۔ اور یہ مولوی نکاح کے لئے تیار ہوگئے :lol: اور عورت اس سے بڑی حماقت کر رہی تھیں ۔۔ اک مصیبت سے نکل کر :lol::-P دوسری میں پڑ رہی تھی :confused: اور اگر نکاح کے بعد پتا چلتا کہ مولوی کی بیوی بھی ایک ایسا ہی عہد کئے بیٹھی ہوئیں ہیں تو :confused: :lol: مطلب وہ کسی اور مولوی کی طرف جاتیں ۔ :confused:
 
حماقت ہے یہ :eek: ، دوسری شادی ہی کرنی ہو تو پہلے اچھی طرح تو کی جائے ۔ :lol::lol: مولوی ہی کیوں :confused: اس لئے ایسا نہیں کرنا چاہئیے ۔ اس حماقت سے اک اور مصیبت سر پر سوار ۔ :lol:
 
:grin: باجو ۔۔ غصے اور ضد میں ایسی ہی حماقتیں ہوتی ہیں ۔۔ اور مولوی کا کیا ہے اس کو مفت مٰن اچھی پڑھی لکھی لڑکی مل رہی تھی ۔۔اور کیا چاہیئے تھا۔۔:tounge:
ویسے ہم نے بعد میں اس لڑکی سے پوچھا تھا کہ کیا‌اپ واقعی مولوی سے شادی کر لیتیں تو کہا کہ نہیں میں صرف بلیک میل کر رہی تھی اپنے شوہر کو ۔۔ دیکھنا چاہ رہی تھی کہ اس پر اثر ہوتا ہے کہ نہیں ۔۔ اور خوش قسمتی سے کامیاب ہو گئی اپنے ڈرامے میں ۔۔:)
 
ماوراء

محفلین
حماقت ہے یہ :eek: ، دوسری شادی ہی کرنی ہو تو پہلے اچھی طرح تو کی جائے ۔ :lol::lol: مولوی ہی کیوں :confused: اس لئے ایسا نہیں کرنا چاہئیے ۔ اس حماقت سے اک اور مصیبت سر پر سوار ۔ :lol:

باجو، وہ کون سا سچ مچ کی شادی کر رہی تھی۔ اس نے تو خاوند کو ڈرانے کے لیے ایسا کیا۔ یا پھر اس کو احساس دلانے کے لیے۔:grin:
 
ماوراء

محفلین
:grin: باجو ۔۔ غصے اور ضد میں ایسی ہی حماقتیں ہوتی ہیں ۔۔ اور مولوی کا کیا ہے اس کو مفت مٰن اچھی پڑھی لکھی لڑکی مل رہی تھی ۔۔اور کیا چاہیئے تھا۔۔:tounge:
مجھے بھی ایک بات یاد آ گئی۔ ہے۔:grin:

یہاں ایک عورت کو خاوند نے طلاق دے دی۔۔کچھ عرصے بعد اس کو خیال آیا کہ یہ تو بہت بڑی غلطی کر دی ہے۔ عورت مولوی کے پاس مسئلہ لے کر گئی۔۔مولوی انکل نے اس سے کہا کہ مجھ سے شادی کر لو۔ میں تمھیں طلاق دوں گا تو تم دوبارہ اپنے پرانے خاوند سے شادی کر لینا۔ لیکن جب شادی ہو گئی تو مولوی انکل نے اس کو طلاق ہی نہ دی۔ :p:Aaina:
 
Top