فرحت آپ تو پہلے ان کے قریب ہیں، کسی اور کو بھی موقع دیں۔
فرحت آپ تو پہلے ان کے قریب ہیں، کسی اور کو بھی موقع دیں۔
فرحت ، آپ سائیڈ پر ہوئیے گا پلیز![]()
![]()
دسمبر میں آنے کا پروگرام ہے۔ سب کے ساتھ آنے کا۔
میں ہوں ناں :ڈ
اور اب میسج بھیجا تو بیپ ِ ہی نہیں ، اس لئے یہاں لکھکر جا رہی ہوں کہ جانتی ہوں ابھی آپ ادھر کو جھانکیں گئیں ،،نہیں فون تو میرا آن ہی تھا اور ابھی تک کوئی بھی ٹیکسٹ نہیں ملا آپ کا۔۔۔ ہو سکتا ہے ڈاکیہ میری طرح سست ہو :ڈ ویسے اب میں کرتی ہوں آپ کو ٹیکسٹ۔۔معلوم تو ہو کس طرف کی سروس سست ہے ۔۔۔