آئی لب لُو ایک عجیب و غریب عادت

فاتح

لائبریرین
جی ہاں محبتیں تین تین کی ہیں اور تینوں میں ناکامی ہوئی۔ کبھی والدہ کی ناپسند کبھی لڑکی کی ماں دشمن اور کہیں دوری۔
محبت کا نام ہی فضول لگتا ہے اب۔

آپ کا تو نصب العین ہی "تُو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی" لگتا ہے۔
 
مغزل

محفلین
ہمارے باس کا قصہ:

ایک دن ایک خاتون کلائنٹ تشریف لائیں جو اپنی مثال آپ تھیں۔ باس صاحب فورا ً ریشم ۔۔ ہوگئے ۔
اور ڈئیر سے بڑھ کر اردو میں جان تک آگئے ، اسی اثنا میں موصوف کے والد آئے اور استفسارکیا ۔۔ ’’ کون ہے یہ جان ؟‌‘‘
باس صاحب ہڑبڑا کر بولے ۔۔ ’’ میں امی جان سے بات کر رہا تھا ‘‘
ہاہاہا ہاہ ا
 
dxbgraphics

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے یہ باس صاحب ہماری محفل میں تو نہیں شامل
 
Top