آئی لب لُو ایک عجیب و غریب عادت

dxbgraphics

محفلین
ایک دن آفس میں بیٹھا تھا۔ کولیگ سے کچھ کام پڑ گیا تو شکریے کے جواب میں آئی لو یو کی بجائے آئی لب لو کہہ گیا جس پر پورا سٹاف پھوٹ پھوٹ ہنسا۔ دو تین دفعہ ویسے ہی ازراہ مذاق آفس میں کیا کہہ دیا ان الفاظ کو کہ اب عادت بن گئی ہے۔
اگر آپ کیساتھ بھی ایسا کوئی واقعہ ہوا ہو تو بیان کر دیجئے۔
نوٹ اس دھاگے میں واقعے کے بغیر جواباً تھریڈ نہ کریں تو مزا آجائے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
واہ کتنا اچھا آفس ہے جہاں شکریے کے اظہار کے لیے آئی لو یو کہا جاتا ہے۔ :eek:
اور یہ پھوٹ‌ پھوٹ کر کیسے ہنستے ہیں۔ :confused:
 
dxbgraphics

محفلین
جی ہاں محبتیں تین تین کی ہیں اور تینوں میں ناکامی ہوئی۔ کبھی والدہ کی ناپسند کبھی لڑکی کی ماں دشمن اور کہیں دوری۔
محبت کا نام ہی فضول لگتا ہے اب۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ایک دن آفس میں بیٹھا تھا۔ کولیگ سے کچھ کام پڑ گیا تو شکریے کے جواب میں آئی لو یو کی بجائے آئی لب لو کہہ گیا جس پر پورا سٹاف پھوٹ پھوٹ ہنسا۔ دو تین دفعہ ویسے ہی ازراہ مذاق آفس میں کیا کہہ دیا ان الفاظ کو کہ اب عادت بن گئی ہے۔
اگر آپ کیساتھ بھی ایسا کوئی واقعہ ہوا ہو تو بیان کر دیجئے۔
نوٹ اس دھاگے میں واقعے کے بغیر جواباً تھریڈ نہ کریں تو مزا آجائے۔

ہائے ہائے مار ڈالا، ہائے ظالم مار ڈالا

ایسے 'آفس' کی تلاش میں ہمیں برسوں بیت گئے زمین کی خاک چھانتے، اور آپ ڈائریکٹ 'عرشِ معلیٰ' پر، ہائے ہائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

;)
 
عسکری

معطل
جی ہاں محبتیں تین تین کی ہیں اور تینوں میں ناکامی ہوئی۔ کبھی والدہ کی ناپسند کبھی لڑکی کی ماں دشمن اور کہیں دوری۔
محبت کا نام ہی فضول لگتا ہے اب۔

محبت ہے فضول میں نے کبھی کی نہیں پر توں پھر ٹرائی کر لے یار کونسا بل اتا ہے:laughing:
 
تعبیر

محفلین
ہاہاہا :laughing: :laughing: :laughing:
کیوں سب مل پر ایک اکیلے کی اتنی کھنچائی کر رہے ہیں وہ بھی مرے بغیر :laughing: :laughing: :laughing:

جی ہاں محبتیں تین تین کی ہیں اور تینوں میں ناکامی ہوئی۔ کبھی والدہ کی ناپسند کبھی لڑکی کی ماں دشمن اور کہیں دوری۔
محبت کا نام ہی فضول لگتا ہے اب۔

ہائیں :eek: :eek: :eek:
پر اقبال تو کہتے تھے کہ محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں

آپ تو لگتا ہے کہ اس شعر کو پچھلی طرف سے فالو کر رہے ہیں۔ اس لحاظ سے اتنی جلدی مایوسی ٹھیک نہیں کہ ابھی تو صرف تین ہوئے ہیں جبکہ آپ کے پاس ہزار کا حدف ہے :laughing: :laughing: :laughing:
 
عسکری

معطل
چلو اچھا ہوا تم بھول گئے اک بھول ہی تھا میرا پیار
اچھا اب میں کسی اور پر جا کر ٹرائی کرتا ہوں میرے یار:grin:
 
dxbgraphics

محفلین
ہاہاہا :laughing: :laughing: :laughing:
کیوں سب مل پر ایک اکیلے کی اتنی کھنچائی کر رہے ہیں وہ بھی مرے بغیر :laughing: :laughing: :laughing:

ہائیں :eek: :eek: :eek:
پر اقبال تو کہتے تھے کہ محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں

آپ تو لگتا ہے کہ اس شعر کو پچھلی طرف سے فالو کر رہے ہیں۔ اس لحاظ سے اتنی جلدی مایوسی ٹھیک نہیں کہ ابھی تو صرف تین ہوئے ہیں جبکہ آپ کے پاس ہزار کا حدف ہے :laughing: :laughing: :laughing:

پچھلی طرف سے فالو کرتا ہو ۔ ایک ہزار ایک ساتھ میں ہوتیں اور ایک ایک کم کرتے کرتے آخر کار ساری چھوڑ دینی ہوتیں
 
Top