آئی فون فائیو کی فروخت شروع، طویل قطاریں، 24 گھنٹوں میں 20 لاکھ آرڈرز

یار آئی فون کا کیا کرنا ہے تم نے میں تمہیں یو فون(ufone) دوں گا تحفے میں
ufone-t156-for-the-original-condition-battery-charger-my-mobile-t156-ad-53387.jpg

Ufone_Mobile_set.jpg

خدا کیلیے اب خوشی میں کھانا پینا مت چھوڑ دینا:LOL:
آئی فون فار آئی۔۔۔
یو فون فار یو۔۔۔:ROFLMAO:
ویسے یہ فون تو اخروٹ توڑنے کے کام آتا ہے۔۔۔:D
سردیاں ابھی دور ہیں۔ یہ دسمبر میں دے دیجیے گا۔۔۔:rolleyes:
 

وجی

لائبریرین
جاپان میں آئی فون 5 کی سیل شروع ہونے سے پہلے اسٹوروں پر چوریاں
Wall Street Journal Japan کے مطابق جاپان کے تین اسٹورز سے کل 191 آئی فون 5 چوری ہوگئے
تقریبا 2:30 بجے سے 4:30بجے کے درمیان تین اسٹوروں سے ایک لاکھ مالیت کے 191 آئی فون 5 چوری کرلیئے گئے
 

محمد امین

لائبریرین
انشورنس کلیم کا چکر بھی ہوسکتا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک سے انشورڈ فونز غائب کر کے ہینڈ کیری کے ذریعے غیر ترقی یافتہ ممالک بھیجے جاتے ہیں۔ پاکستان میں بڑی تعداد میں ایسے فونز پائے جاتے ہیں (خاص کر آئی فون) کہ جو ترقی یافتہ ممالک میں چوری شدہ، چھنے ہوئے یا وورنٹی کلیم میں آتے ہیں۔
 
جاپان میں آئی فون 5 کی سیل شروع ہونے سے پہلے اسٹوروں پر چوریاں
Wall Street Journal Japan کے مطابق جاپان کے تین اسٹورز سے کل 191 آئی فون 5 چوری ہوگئے
تقریبا 2:30 بجے سے 4:30بجے کے درمیان تین اسٹوروں سے ایک لاکھ مالیت کے 191 آئی فون 5 چوری کرلیئے گئے
اگر یہ سب پاکستان میں ہوا ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
Top