انیس الرحمن
محفلین
آئی فون فار آئی۔۔۔یار آئی فون کا کیا کرنا ہے تم نے میں تمہیں یو فون(ufone) دوں گا تحفے میں
![]()
![]()
خدا کیلیے اب خوشی میں کھانا پینا مت چھوڑ دینا![]()
یو فون فار یو۔۔۔
ویسے یہ فون تو اخروٹ توڑنے کے کام آتا ہے۔۔۔
سردیاں ابھی دور ہیں۔ یہ دسمبر میں دے دیجیے گا۔۔۔