ایپل

  1. طمیم

    میک کے لئے سافٹ ویئر کی معلومات

    محفل پر ونڈوز یا لینکس کے لئے علیحدہ زمرے موجود ہیں لیکن میک سسٹم کے بارہ میں علیحدہ زمرہ موجود نہیں ہے جس کی وجہ مجھے یہی محسوس ہورہی ہے کہ محفل پر اس بارہ میں مواد نہایت کم ہے۔ اس سے قبل مائیکروسافٹ ونڈوز استعمال کرتا تھا۔الحمدللہ اب ایک میک بک بھی میسر ہے ۔ لیکن اس بارہ میں محفلین سے معلومات...
  2. ز

    ایپل او اس ایکس 4۔8۔10 میں اردو لکھنے کے مسائل

    السلام علیکم میں ایپل میں آفس 2011 میں اردو لکھنا چاہتا ہوں لیکن الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں۔ کوئی ساتھی میری رہنمائی کردے تو بڑا احسان ہوگا۔ نستعلیق فونٹ تو بالکل ہی الگ الگ ہوجاتا ہے ۔ میں نے آئی ورک بھی دیکھا، اوپن آفس بھی دیکھا کوئی فرق نہیں پڑا :( جواب کا شدت سے انتظار رہیگا۔ والسلام
  3. حسیب نذیر گِل

    آئی فون فائیو کی فروخت شروع، طویل قطاریں، 24 گھنٹوں میں 20 لاکھ آرڈرز

    جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین آئی فون فائیو کی ایشیائی مارکیٹ میں جمعے سے فروخت شروع ہوگئی ہے۔ جمعے کو جاپان اور آسٹریلیا کے الیکٹرانکس کے اسٹوروں کے باہر آئی فون کے فینز کی لمبی قطار دکھائی دیں۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے کئی اسٹوروں کے باہر تین روز قبل ہی آئی فون کے دیوانے قطار بنا کر کھڑے...
  4. حسیب نذیر گِل

    امریکہ:سام سنگ کو ایک ارب ڈالر کا جرمانہ

    ایک طرف امریکہ کی ایک عدالت نے جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ کو حکم دیا ہے کہ وہ امریکی کمپنی ایپل کو ارب ڈالرز سے زائد رقم جرمانے کے طور پر ادا کرے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ سام سنگ نے کمپیوٹر پیٹنٹ بنانے کے لیے امریکی کمپنی ایپل کے ڈیزائن کی نقل کی ہے۔ عدالت نے سام سنگ کمپنی کا وہ دعویٰ مسترد کر دیا...
  5. نبیل

    آئی فون 4 بائیں ہاتھ میں استعمال کرنے کے مسائل

    کچھ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آئی فون 4 کا سائز چھوٹا کرنے اور اس میں نئی فیچرز کا اضافہ کرنے کے چکر میں ایپل کے انجینیرز آئی فون کے ڈیزائن میں کوئی بنیادی غلطی کر بیٹھے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آئی فون کو بائیں ہاتھ میں پکڑا جائے تو سگنل کی طاقت تیزی سے ختم ہونے لگتی ہے۔ ایپل کی جانب سے اس صورتحال سے...
  6. خواجہ طلحہ

    اور اب گوگل کا ایچ ٹی ایم ایل5 شوکیش ( HTML5 showcase)

    پچھلے ماہ اپیل نے ایچ ٹی ایم ایل5 کے کمالات دکھانے کے لیے ایک شو کیش لانچ کیا تھا۔ جس کا تذکرہ اس تھریڈ میں کیاتھا۔ اس کا مسئلہ یہ تھا کہ وہ صرف اپیل کے سفاری براوز میں کام کرتا تھا۔ اور اب گوگل اپنا HTML5 شوکیش شروع کررہا ہے۔ جس کا نام رکھا گیاہے۔ HTML5Rocks فی الحال اس سائیٹ پرایچ ٹی ایم...
  7. نبیل

    ایپل دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی

    حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام ایپل مائیکروسافٹ کو پچھاڑ کر دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی بن گئی ہے۔ یہ سنہ 1989 کے بعد پہلا موقع ہے کہ ایپل مائیکروسافٹ سے آگے نکلنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ بدھ کو بازارِ حصص میں آنے والی تبدیلیوں کے نتیجے میں ایپل کمپنی کی کل مالیت دو سو بائیس ارب امریکی...
  8. نبیل

    ایپل کی جانب سے نئے برقی اخبار کی تیاری؟

    غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق ایپل کی جانب سے اخبارات کی برقی اشاعت کے لیے ایک نئی ڈیوائس کی تیاری جا رہی ہے جس میں آئی فون کاہی آپریٹنگ سسٹم استعمال ہوگا البتہ اس کا سائز 10.7 انچ ہوگا۔ اس نئی ڈیوائس کی تیاری کے ساتھ ساتھ ایپل اخبارات شائع کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ کونٹینٹ ڈیلیوری کے سلسلے میں...
Top