آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 28, 2019

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,082
    ہم خواہ مخواہ ہی مماثلت سے نکل جائیں جب کہ تب بھی گراؤنڈ میں دو ایمپائر ہوا کرتے تھے۔ دس کھلاڑی فیلڈنگ کرتے تھے؛ ایک باؤلنگ کرواتا تھا۔ تب بھی دو بلے باز کھلاڑی میدان میں اُترتے تھے۔ تب بھی اوور چھ بالز کا ہوتا تھا، اور تو اور میچ بھی پچاس اوورز پر مشتمل ہوتا تھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,245
  3. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,864
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    نیوزی لینڈ: 46 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ 12.3 اوورز کا کھیل ہوچکا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شکریہ دونوں ہی چل پڑے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,821
    موڈ:
    Asleep
    چوتھا آوٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,245
    سکائی سپورٹس میں اشتہارات کم ہیں، کوالٹی بھی اچھی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,927
    جھنڈا:
    Pakistan
    اسکے آگے یہی بچتا ہے۔
    92 میں آسٹریلیا بھی انگلینڈ تھا اور ایم سی جی، لارڈز تھا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اے لاہور قلندر ہی بن گئی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,484
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میں تو موبائل پر دیکھ رہا ہوں ۔ یہاں کی آفس کی فائر وال بہت ہی آہنی ہے ۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,864
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    (NZ 46/4 (13.0
    CRR: 3.54
     
    • زبردست زبردست × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,082
    اس وقت جو کمنٹری باکس میں دو ہستیاں تبصرے فرما رہی ہیں، یہ بھی اتفاق سے 1992ء کے ورلڈ کپ میچ میں بطور کھلاڑی موجود رہیں ۔۔۔! یعنی کہ رمیز راجا اور نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر آئن سمتھ ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,864
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    کین ولیمسن کو اب جانا چاہیئے ۔۔۔۔
     
    • متفق متفق × 2
  13. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    رزلٹ بہتر ہے لیکن اشتہار انگریزی مووی کے میچ چھوڑ کر مووی کا ذہن بنا رہے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,082
    جی ہاں! اور ہماری خواہش بھی یہ نہ ہے کہ اُن کے لیے یہ غزل گائیں، 'آج جانے کی ضد نہ کرو، یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو'۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,821
    موڈ:
    Asleep
    19 کو الٹا لکھیں اور 1 جمع کریں تو 92 بنتا ہے۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,245
    ویسے میں اسٹار اسپورٹس پر ہندی کمنٹری کے ساتھ دیکھ رہا ہوں۔ پاکستانی میچز انگریزی کمنٹری کے ساتھ کم از کم مجھے برداشت نہیں :)
     
  17. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,082
    مزید یہ کہ، 1992 کے اعداد جمع کیے جائیں تو 21 بنتے ہیں یعنی کہ 1 اور 2 ۔۔۔ اسی طرح 2019 کے اعداد جمع کیے جائیں تو 12 بنتے ہیں یعنی کہ پھر سے 1 اور 2 ۔۔۔! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,245
    آج میں تیز پتی والی چائے پی کر گراونڈ میں آیا ہوں ، سرفراز احمد :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آئی سی سی بھی 92 کا شکار ہوا پڑا ہے۔ :)

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  20. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,864
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    (NZ 54/4 (17.0
    CRR: 3.18
     

اس صفحے کی تشہیر