آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 فائنل - آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ

نبیل

تکنیکی معاون
نیوزی لینڈ کے 81 پر چار کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے حالات کچھ اچھے نہیں جا رہے۔ اوپر سے ڈینیل ویٹوری بھی ان فٹ ہونے کی وجہ سے باہر ہو گیا ہے۔
 
Final: Australia v New Zealand at Centurion - Oct 5, 2009

New Zealand won the toss and elected to bat

New Zealand 90/4 (24.3 ov)

NT Broom 4* GD Elliott 8* B Lee 4.3-1-19-0 MG Johnson 7-1-28-1​
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا کے وائٹ اور واٹسن دونوں 61، 61 پر کھیل رہے ہیں۔ وائٹ نے 100 گیندوں پر اور واٹسن نے 94 گیندوں پر اتنے اسکور بنائے ہیں۔

معلوم ایسے ہی ہو رہا ہے کہ یہ دونوں آخر تک جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مائیکل ہسی تو بہت جلد چلا گیا۔ صرف 11 اسکور بنا کر۔

نیوزی لینڈ کا ملز تین وکٹیں لے گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
40 اوور، 165 پر چار آؤٹ

10 اوور میں جیتنے کے صرف 36 رن درکار ہیں۔

آسٹریلیا ٹرافی لے جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا کو جیتنے کے لیے اور واٹسن کو ذاتی اسکور 100 کرنے کے لیے سات اسکور چاہیے تھا۔ اس نے لگاتار دو چھکے مار کر سارا حساب برابر کر دیا۔
 

قمراحمد

محفلین
آسٹریلیا نے آج انگینڈ کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی ہارا کر کرکٹ کھیلنے کا سبق پڑھا دیا ہے۔ اور پاکستانی ٹیم کو یہ بھی بتایا ہے کہ اپنے سے کم درجہ کی ٹیم کو کس طرح آسانی کے ساتھ آوٹ کلاس کیا جاتا ہے۔ آسٹریلیا حقیقی معنی میں چیمپینز ٹرافی جیتنے کا مستحق تھا۔ آسٹریلیا کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی میچ نہیں ہاری۔ باقی سب ٹیمیں ابھی بھی ورلڈ چیمپین آسٹریلیا سے بہت پیچھے ہیں۔
 

قمراحمد

محفلین
آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ چیمپینزٹرافی 2009 فائنل
آسٹریلیا آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کا مسلسل دوسری بار چیمپین

109136.jpg


ozchampagne510_b.jpg

 

ابوشامل

محفلین
ہائے ہائے ۔۔۔۔ کاش اس دن پاکستان آخری بال پر اسے ہرا دیتا تو آج فتح کا جشن کوئی اور ٹیم ہی منا رہی ہوتی :(
 

وجی

لائبریرین
ہائے ہائے کاش پاکستانی اور پاکستان ٹیم امپائر کو قصوروار ٹھہرانے کی بجائے اپنی غلطیوں پر دھیان دیں تو آئندہ پاکستان کو آخری بال تک کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا
اسی میچ میں یہ فیصلہ ہوگیا کہ 20 20 کا چیمپئن کون ہے اور ون ڈے کا چیمپئن کون ہے
 
Top