آئی سی سی ورلڈ کپ 2011 کی ٹرافی

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں نے کچھ دیر پہلے انڈین ٹی وی پر خبریں سنی ہیں اس پر صاف دیکھایا گیا ہے سو ٹرافی آسٹریلیاں کو دی گئی ہے اس پر مونوگرام اور نام بھی لکھا ہوا ہے لیکن اس پر نہیں ہے
 

mfdarvesh

محفلین
میرے تو خیا ل ہے "نوید ٹی سٹال" کو مشہوری کا اچھا وقت ہے، فورا ٹرافی پہ اردو محفل کے لوگو کے ساتھ اشتہار لگا دینا چاہیے :)
 

ساجد

محفلین
ہم کیا کہہ سکتے ہیں بیچ اس معاملہ کے کہ کپ اصلی ہے یا جعلی۔ حضرت ،ہم نے تو ایک جعلی ڈگری ہولڈر کو کھیل کی قائمہ کمیٹی کی سربراہی تھما رکھی تھی۔ اور ذیلی ویڈیو میں موجود نابغہ روزگار ہستی کے فرمودات سے بہرہ مند ہونے کے بعد کچھ کہنے کی جسارت حماقت سے زیادہ کچھ نہیں ہو سکتی۔ آئی سی سی اور بھارت پر ٹرافی کا معاملہ موقوف کرتے ہوئے آئیے ان عالی کلام رہنما کے افکار سے فیض یاب ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوس آمدید ساجد۔

اوہو تو یہ بات ہے۔ میں بھی کہوں کہ ہائر ایجوکیشن کا محکمہ کیوں بند کیا جا رہا ہے۔
 
Top