آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

شہزاد وحید

محفلین
ویسے آخری فلم کون سی دیکھی دھاگہ نمبر 1 جو تھا جسے شمشاد صاحب نے بند کر دیا تھا ایک ہزار مراسلے مکمل ہونے پر وہ دھاگہ میں مفید فلموں پر تبصروں دے بھرا پڑا ہے۔
 
Final destination کے پانچوں پارٹ دیکھے ہیں پاکستان آکر بھائی کے کمپیوٹر میں ڈاؤنلوڈ تھے ہندی زبان میں مزے کی مووی ہے :)
 
Final destination کے پانچوں پارٹ دیکھے ہیں پاکستان آکر بھائی کے کمپیوٹر میں ڈاؤنلوڈ تھے ہندی زبان میں مزے کی مووی ہے :)
ویسے مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ جب پانچوں پارٹس کی ایک ہی کہانی ہے تو پارٹس بنانے کی کیا ضرورت؟
 
آخری تدوین:

فہیم

لائبریرین
سٹوری تو سب کی سیم ہی ہے لیکن تمام فلموں کا سسپنس مزے کا ہے
میں نے اس کے پہلے پارٹ کا شروع کا کچھ حصہ ہی دیکھا ہے لیکن مجھے اس ٹائپ کی موویز پسند نہیں تو آگے نہیں دیکھی۔

لیکن لوگوں نے تو پورے 5 پارٹز دیکھ رکھے ہیں :)
 
میں نے اس کے پہلے پارٹ کا شروع کا کچھ حصہ ہی دیکھا ہے لیکن مجھے اس ٹائپ کی موویز پسند نہیں تو آگے نہیں دیکھی۔

لیکن لوگوں نے تو پورے 5 پارٹز دیکھ رکھے ہیں :)
تھوڑا اذیت پسند بنانا پڑتا ہے ایسی مووی دیکھنے کے لیے:)
 
فہیم

لائبریرین
تھوڑا اذیت پسند بنانا پڑتا ہے ایسی مووی دیکھنے کے لیے:)
اذیت پسند بن کر تو ایسی موویز کا پورا لطف لیا جاسکتا ہے
جبکہ دل پکا کرکے صرف دیکھی جاسکتی ہیں۔

ویسے میں نے Saw کا پہلا پارٹ دیکھا ہے زبردست لگا
لیکن جب بعد میں اس کے بھی پارٹز کی لائن لگی تو بکواس لگنے لگی یہ مووی:)
 
محمد وارث

لائبریرین
یعنی غموں کو تازہ کرنے کا کوئی سامان نہیں رہنے دیا آپ نے:)
جب غم سراسر خود ہی ساتھ ہے تو پھر سامان کیا رکھنا فہیم۔

نئے زخم کا ارادہ (یعنی حسرت) کا تذکرہ تو کافی بار کیا وارث بھائی نے :tongueout:۔
کبھی خوشی کبھی غم :)
 
اوشو

لائبریرین
جو لوگ اپنی شادی کی فلم کو لے کر دکھی ہوتے ہیں ان کو چاہیے کہ فلم کو الٹی یعنی ریورس پلے میں دیکھیں. امید ہے کچھ افاقہ ہو گا.
:p
 
Top