آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

سینما میں Thunderbolts*اور کمپیوٹر پر کل ہی ایویں ہی پرانی یادیں تازہ کرنے کو The Avengers دیکھی تھی۔
ہم نے سینما میں دا لیجنڈ آف مولا جٹ (2022)، کمپیوٹر پر کچھ ماہ ہوگئے آخری مووی دیکھے ہوئے، اب یاد تو نہیں کہ کون سے والی تھی تاہم ایک دو موویز جو پچھلے batch میں تھیں وہ غالبا The Da Vinci Code, HouseArrest وغیرہ ہیں۔
 
فہیم

لائبریرین

The Vinci Codeکے بعد اس کے دو پارٹ اور آئے تھے دوسرا Angels & Demons اور تیسرا Inferno
خود ہم نے تینوں دیکھ رکھے ہیں :)
 
فہیم

لائبریرین
کووڈ اور کیکڑے نے سینما جانا تقریباً ختم کر دیا۔ پچھلے پانچ سال میں شاید 5 بار بھی سینما نہیں گیا۔
ویسے اتنے عرصے میں ہم ڈالر سیریز کی تینوں موویز دیکھ چکے ہیں۔ اور بلاشبہ گڈ بیڈ اگلی کمال کی مووی ہے اور اس کا میوزک بھی۔
 
Top