مریم افتخار
محفلین
ہم نے سینما میں دا لیجنڈ آف مولا جٹ (2022)، کمپیوٹر پر کچھ ماہ ہوگئے آخری مووی دیکھے ہوئے، اب یاد تو نہیں کہ کون سے والی تھی تاہم ایک دو موویز جو پچھلے batch میں تھیں وہ غالبا The Da Vinci Code, HouseArrest وغیرہ ہیں۔سینما میں Thunderbolts*اور کمپیوٹر پر کل ہی ایویں ہی پرانی یادیں تازہ کرنے کو The Avengers دیکھی تھی۔