انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

قیصرانی

لائبریرین
ہاہاہاہا
عینی ، تم نے اردو کسی انگریز سے سیکھی تھی یا مقدس کا روحانی بہن ہو۔ :p

پرورب = کہاوت
اگزامپل = مثال

اور اگر لگے کہ ایک ہی جملہ میں انگریزی کا تڑکا زیادہ لگ گیا ہے تو اپنی مدھو آپا سے پوچھ لیا کرو ۔ :ROFLMAO:
کلاس اکٹھے ہی نہ لگ جائے پھر؟
 
لو بھئی منے ۔۔۔ اب ذرا تمہارے سولواں کے جواب ہو جائیں ۔۔۔ :nerd:
@بہت گہرا تعلق ہے ۔۔اور اسے ہم اپنی لائف سے نہیں نکال سکتے ۔:rolleyes:
@بہت سے میٹرز میں ایسا کر بھی رہے ہیں ۔۔لیکن ثقافت قربان ہوگئی تو سوسائیٹی میں کچھ بچے گا بھی نہیں :)
@پوزیٹیولی۔۔۔ ہونی چاہیئے اور بی انگ آ گرل ہمیں اس کی ضرورت بھی ہے ۔:) بٹ پیپلز کو آویئر کون کرے جو اتنے کنزرویٹیو تھاٹس رکھتے ہیں ۔:)
@ایک آزاد خیال روشن نہیں ہوسکتا ۔۔۔ ۔بلکہ ایک اچھا اور روشن خیال ہی انسان کو پوزیٹیو راستے پر چلاتا ہے ۔:)
بسسس سسس ہوگئی تسلی دے دیئے تمہارے جواب:)

@پوزیٹیولی۔۔۔ ہونی چاہیئے اور بی انگ آ گرل ہمیں اس کی ضرورت بھی ہے ۔:) بٹ پیپلز کو آویئر کون کرے جو اتنے کنزرویٹیو تھاٹس رکھتے ہیں ۔:)

Positively honi chahiye aur being a girl hamein iss ki zaroorat bhi hai. But peoples ko aware kaun karay jo itnay conservative thoughts rakhte hain

اب پیش خدمت ہے اس کی سلیس اردو :
مثبت ہونی چاہیے اور لڑکی ہونے کے ناطے ہمیں اس کی ضرورت بھی ہے۔ مگر لوگوں کو کون سمجھائے جو اتنی پرانی سوچ رکھتے ہیں۔

کچھ آسان نہیں ہو گیا پڑھنا۔ :LOL:

روشن خیال کا مطلب مشرف کے استعمال کے بعد بہت بگڑ گیا ہے اس لیے اب روشن خیال سے مراد کچھ اور لیا جاتا ہے ۔ :p
 
قیصرانی

لائبریرین

Positively honi chahiye aur being a girl hamein iss ki zaroorat bhi hai. But peoples ko aware kaun karay jo itnay conservative thoughts rakhte hain

اب پیش خدمت ہے اس کی سلیس اردو :
مثبت ہونی چاہیے اور لڑکی ہونے کے ناطے ہمیں اس کی ضرورت بھی ہے۔ مگر لوگوں کو کون سمجھائے جو اتنے پرانی سوچ رکھتے ہیں۔

کچھ آسان نہیں ہو گیا پڑھنا۔ :LOL:

روشن خیال کا مطلب مشرف کے استعمال کے بعد بہت بگڑ گیا ہے اس لیے اب روشن خیال سے مراد کچھ اور لیا جاتا ہے ۔ :p
ترجمے کو پہلے مقامیاتے تھے، اب مردانہ بناتے ہیں؟ اوپر بھی ایک پوسٹ میں یہی کچھ ہوا۔ اب تو کچھ شک ہو رہا ہے تمہاری آزاد خیالی پر :daydreaming:
 
عینی شاہ

محفلین

Positively honi chahiye aur being a girl hamein iss ki zaroorat bhi hai. But peoples ko aware kaun karay jo itnay conservative thoughts rakhte hain

اب پیش خدمت ہے اس کی سلیس اردو :
مثبت ہونی چاہیے اور لڑکی ہونے کے ناطے ہمیں اس کی ضرورت بھی ہے۔ مگر لوگوں کو کون سمجھائے جو اتنے پرانی سوچ رکھتے ہیں۔

کچھ آسان نہیں ہو گیا پڑھنا۔ :LOL:

روشن خیال کا مطلب مشرف کے استعمال کے بعد بہت بگڑ گیا ہے اس لیے اب روشن خیال سے مراد کچھ اور لیا جاتا ہے ۔ :p
بہت مزےدار محب علوی بھائی :applause:
 
اتنی
 
Top