انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو ان کے سوال مزے کے تھے اور میرے والے کیا نیم پر چڑھے ہوئے تھے جو ان کے جواب گول کر گئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بارش اور گرج چمک کا تو چولی دامن کا ساتھ ہے۔ اس سے تو لطف اندوز ہونا چاہیے، ڈر کیوں لگتا ہے؟
 

عینی شاہ

محفلین
اچھا تو ان کے سوال مزے کے تھے اور میرے والے کیا نیم پر چڑھے ہوئے تھے جو ان کے جواب گول کر گئیں۔
نہیں انک آپ کے سب سولوں کے جواب دیے ہیں عینی نے ۔۔۔مگر آپ تو لائیک ہی نہیں کرتے ۔۔۔لائک تو کیا کریں نا یہ کیا بات ہوئی :cautious:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
لو بھئی منے ۔۔۔ اب ذرا تمہارے سولواں کے جواب ہو جائیں ۔۔۔ :nerd:
@بہت گہرا تعلق ہے ۔۔اور اسے ہم اپنی لائف سے نہیں نکال سکتے ۔:rolleyes:
@بہت سے میٹرز میں ایسا کر بھی رہے ہیں ۔۔لیکن ثقافت قربان ہوگئی تو سوسائیٹی میں کچھ بچے گا بھی نہیں :)
@پوزیٹیولی۔۔۔ ہونی چاہیئے اور بی انگ آ گرل ہمیں اس کی ضرورت بھی ہے ۔:) بٹ پیپلز کو آویئر کون کرے جو اتنے کنزرویٹیو تھاٹس رکھتے ہیں ۔:)
@ایک آزاد خیال روشن نہیں ہوسکتا ۔۔۔ ۔بلکہ ایک اچھا اور روشن خیال ہی انسان کو پوزیٹیو راستے پر چلاتا ہے ۔:)
بسسس سسس ہوگئی تسلی دے دیئے تمہارے جواب:)
زبردست۔
یہ جواب مجھے سب سے زیادہ پسند آیا۔
اگلے سوالوں کے لیے گُڈ لک۔
 
ایک پرورب تھا اردو میں گندم نما جو فروش ۔۔۔ اسکا مطلب آپا سے پوچھا تھا تو اگزامپل دیتے ہوئے مدھو آپا نے کہا کہ جیسے آپ :p

ہاہاہاہا
عینی ، تم نے اردو کسی انگریز سے سیکھی تھی یا مقدس کا روحانی بہن ہو۔ :p

پرورب = کہاوت
اگزامپل = مثال

اور اگر لگے کہ ایک ہی جملہ میں انگریزی کا تڑکا زیادہ لگ گیا ہے تو اپنی مدھو آپا سے پوچھ لیا کرو ۔ :ROFLMAO:
 
Top