آئیے ! آپ کی ملاقات میں اپنی زندگی سے کرواؤں :)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ شگفتہ بہن ،،، بہنیں تو سب ہی شہزادیاں ہوتی ہیں ، یہ رِشتہ ہی کچھ ایسا ہے نا :) اور ثُم آمین ! اللہ آپ کو بھی ہمیشہ سُکھی و سلامت رکھے آمین ! :)

آمین، جزاک اللہ فصیح بھائی، آپ بھی خوچ رہیے ہمیشہ۔
بالکل درست کہا یہ بہن بھائی کا رشتہ بہت خوبصورت رشتہ ہے :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
آخری تدوین:

الشفاء

لائبریرین
آپ کی گڑیا کی تصاویر تو نظر نہیں آئیں ۔ لیکن من کے سچے ، بڑے ہوں یا بچے ، بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کی نور کو اپنے نور سے نورانی کر دے۔۔۔آمین۔
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ سوہنا اس ننھی پری کی مسکراہٹ سدا قائم رکھے ۔ دین و دنیا کے علوم نافع اور رحمتیں برکتیں آسانیاں مقدر فرمائے ۔ آمین
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
آپ کی گڑیا کی تصاویر تو نظر نہیں آئیں ۔ لیکن من کے سچے ، بڑے ہوں یا بچے ، بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کی نور کو اپنے نور سے نورانی کر دے۔۔۔ آمین۔
اوہ !! برادر محترم اب وجہ تو معلوم نہیں کیا ہے !! مگر دعا کے لیئے ثم آمین !! :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ سوہنا اس ننھی پری کی مسکراہٹ سدا قائم رکھے ۔ دین و دنیا کے علوم نافع اور رحمتیں برکتیں آسانیاں مقدر فرمائے ۔ آمین
آمین ، ثُم آمین ! :) نایاب بھائی ماشا اللہ آپ کی ننھی پری بھی لاکھوں میں ایک ہے :) اللہ تعلیٰ سب ننھی پریوں کو کبھی دُکھ کی ہوا نہ لگنے دے آمین !!
 
Top