آئیے ! آپ کی ملاقات میں اپنی زندگی سے کرواؤں :)

سید فصیح احمد

لائبریرین
اِس ننھے فرشتے کا نام سیدہ نور العین ہے۔ عُمر تقریباً ۳ برس ہے۔ میری سب سے چھوٹی بہن ہے۔ پیار سے سب اِسے نوری بُلاتے ہیں ، اور بھائی کی زندگی ہے یہ :) :angel:

10403144_721941237862241_999478296776016064_n.jpg

10423644_721941227862242_1523056272430831895_n.jpg

10376083_721941204528911_3935372963466759533_n.jpg

10380563_721941271195571_5462456711361605286_o.jpg

10257155_721941364528895_3370201990115292117_o.jpg

10420014_721941367862228_5483609464097097518_n.jpg
 
سیدہ شگفتہ

ماشآءاللہ، یہ تو بہت پیاری شہزادی ہیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ علم و عمل کے سمندر میں بے شمار موتی نور کو ملیں، آمین

بہت شکریہ فصیح بھائی، مزید تصاویر شامل کرتے رہیے گا۔
 
شکریہ شگفتہ بہن ،،، بہنیں تو سب ہی شہزادیاں ہوتی ہیں ، یہ رِشتہ ہی کچھ ایسا ہے نا :) اور ثُم آمین ! اللہ آپ کو بھی ہمیشہ سُکھی و سلامت رکھے آمین ! :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
[quote="بہت شکریہ فصیح بھائی، مزید تصاویر شامل کرتے رہیے گا۔[/quote]
جی ضرور بہنا ! آج کل تو زندگی کی دھکم پیل میں الجھے ہوئے ہیں بہت، مگر جیسے ہی اس کی کوئی نئی تصویر اتاری سب کے ساتھ شیئر کروں گا :)
 
Top