مقدس
لائبریرین
اپیاشکریہ مگر میں ہرگز خود کو شاعر نہیں سمجھتی چند تُک بندیوں سے کوئی شاعر نہیں بنتا آپ کی ذرہ نوازی کا شکریہ
میرے لیے بھی
میری طرف سے بہت معذرت میں سامعین میں ضرور شامل رہوں گی مگر مشاعرے میں حصہ نہیں لے پاوں گی ۔
اپیاشکریہ مگر میں ہرگز خود کو شاعر نہیں سمجھتی چند تُک بندیوں سے کوئی شاعر نہیں بنتا آپ کی ذرہ نوازی کا شکریہ
میرے لیے بھی
میری طرف سے بہت معذرت میں سامعین میں ضرور شامل رہوں گی مگر مشاعرے میں حصہ نہیں لے پاوں گی ۔
ہم کہاں بھاگ رہے ہیں بھلا؟آپ سے کس نے کہا ہے آپ نے بھاگنا ہے ؟
آپ کی خادمانہ قوتوں کی ایسی کی تیسی بھیاہم کہاں بھاگ رہے ہیں بھلا؟![]()
![]()
یہ الگ بات ہے کہ حتمی فہرست سے چپکے سے اپنا نام خارج کر دیں گے، اور اگر دعوت کلام دی گئی تو وہ مراسلہ ادارت کی قطار میں دھکیل دیں گے۔۔۔ خادمانہ قوتیں!![]()
![]()
یہ خادمانہ قوتیں ہیں یا Imperator کی؟یہ الگ بات ہے کہ حتمی فہرست سے چپکے سے اپنا نام خارج کر دیں گے، اور اگر دعوت کلام دی گئی تو وہ مراسلہ ادارت کی قطار میں دھکیل دیں گے۔۔۔ خادمانہ قوتیں!
وتھ شوگر آن ٹاپ ۔اپیاپریٹی پلیززززززز ایسے نہیں کریں ناں ۔۔ بس چاہے دو تین اشعار پر آپ کو شامل ضرور ہونا ہے۔ پلیززززززززز
غلط بات! سرگوشیاں عام نہیں کرتے!یہ خادمانہ قوتیں ہیں یا Imperator کی؟
اگر ہمیں بھاگنے کی اجازت نہیں تو یہ رعایت آپ کو بھی نہیں ملنے کیآپ سے اجازت کس نے طلب کی ہے بچو جی؟ ہمارے علاوہ کوئی میدان چھوڑ کر بھاگا تو ان کی خیر نہیں۔![]()
![]()
![]()
مقدساپیاپریٹی پلیززززززز ایسے نہیں کریں ناں ۔۔ بس چاہے دو تین اشعار پر آپ کو شامل ضرور ہونا ہے۔ پلیززززززززز
مشاعرہ، شاعروں کا میلہ ہی ہوتا ہے جو کہ شاعری کے عرس پر لگتا ہےیہاں تو شاعروں کا میلا لگا لگتا ہے۔
اسی تسلسل میں میں ایک شعر میرا بھی شامل کرلیں۔۔۔ فاتح بھائی سے پیشگی معذرت کے ساتھاس پر چند مزید مصرعے بھی آ رہے ہیں دماغ میں، دوستوں کو چشم خراشی نہ لگے تو عرض کروں:
اصلی ہمیں وہ نام بتا کر نہیں گیا
اچھا کوئی وہ خلق دکھا کر نہیں گیا
وہ دفع کیوں ہوا ہے بتا کر نہیں گیا
اپنا کوئی بھی گند مٹا کر نہیں گیا
الخ
اور اس میں اچھے شاعر پر طبعیت ادھر نہیں آتی کا نعرہ لگا کر دامن بچا لیتے ہیںمشاعرہ، شاعروں کا میلہ ہی ہوتا ہے جو کہ شاعری کے عرس پر لگتا ہے![]()
دامن بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔اور اس میں اچھے شاعر پر طبعیت ادھر نہیں آتی کا نعرہ لگا کر دامن بچا لیتے ہیں![]()
زیک کو اس عرس کا اعزازی مجاور بھی بنایا جاسکتا ہےمشاعرہ، شاعروں کا میلہ ہی ہوتا ہے جو کہ شاعری کے عرس پر لگتا ہے![]()
زیک کو اس عرس کا اعزازی مجاور بھی بنایا جاسکتا ہےمشاعرہ، شاعروں کا میلہ ہی ہوتا ہے جو کہ شاعری کے عرس پر لگتا ہے![]()
تھینک یووووو سو مچ اپیامقدس
اتنے پرزور پلیز سے شرمندہ مت کریں کوشش کروں گی ۔
وارث بھیاا ابھی سے سوچ لیں کہ کون سے غزل مشاعرے میں پڑھنی ہے آپ کو۔۔۔ آپ کے بغیر مکمل نہیں ہونا یہ مشاعرہ۔ پلیززز بھیاا ڈاونٹ سئے نو۔۔ بس چند اشعار۔۔ پلیززمشاعرہ، شاعروں کا میلہ ہی ہوتا ہے جو کہ شاعری کے عرس پر لگتا ہے![]()
ابھی تو فہرست ترتیب دے رہے ہیں. وقت ہے ابھی.محمد خلیل الرحمٰن سر!! مشاعرہ کب شروع ہو گا؟؟
اس تخصیص نے بہت تکلیف دیشاعری کے معاملے میں مجھے ایتھیئسٹ ہی سمجھیں