گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

اردو محفل کی سالگرہ آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔اللہ محفل یوں ہی آباد رکھے ۔۔۔۔
مشاعرے کا با قاعدہ آغاز ہونے پر اطلاع ضرور دیں۔۔۔۔۔ممکن کچھ الٹا سیدھا کہہ پائیں ۔۔
لیکن طریقہ کار کیا ہے جناب ۔۔۔۔۔طرح دی ہے یا کوئی بھی غزل چلے گی۔۔
 
بہت اچھی سوچ ہے وہ اراکین جنھیں کچھ عرصہ ہوگیا ہے اردو محفل میں وہ زیادہ بہتر طریقے سے سارا نظام سر انجام دے سکتے ہیں ۔
کچھ نام تو آپ نے بھی دے دیئے۔ میری ناقص رائے تو یہ ہے کہ اگر ایک لڑی بنا دی جائے جس میں رجسٹریشن ہوجائے شعراء کی اس عمل کے لئے 2 سے 3 دن بھی بہت ہونگے اس کے بعد مشاورت سے مشاعرے کی تاریخ اور وقت کا تعین بھی کر دیجئے گا ۔۔۔
 
Top