شکریہ آپا حضور ۔املاء میں میرے بھائی کے اغلاط بہت ہیں
اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا
جان میری وہ سرخ جوڑے میںپنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
گرہ لگائیں۔
میرے وطن میں جوبھی ہے اسکا کمال ہےاس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
ابھی آپ کا وزن کم ہے کیا جو شیروانی نہیں پہن سکتے ۔وزن کا ہونا لازمی ہے محمد تابش صدیقی بھائی
کوشش لازمی ہے۔وزن کا ہونا لازمی ہے محمد تابش صدیقی بھائی
مطلب شوق کا کوئی مول نہیں ۔کوشش لازمی ہے۔
وزن سنبھل سکا تو سنبھال لیں گے۔
نہیں ملی میرا وہ مطلب نہیںابھی آپ کا وزن کم ہے کیا جو شیروانی نہیں پہن سکتے ۔![]()
بہنا کوئی بات نہیں تابش بھیا ہر مرض کی دوا ہیں ۔یہاں گرہ لگانی ہے؟؟ہم سے گرہ لگنے کے بجائے کُھل گئی تو گڑبڑ ہو جائے گی۔
![]()
![]()
ہم نے یہ کب کہا کہ ہمیں کوئی مرض ہے۔بہنا کوئی بات نہیں تابش بھیا ہر مرض کی دوا ہیں ۔
کوشش کیجئے گرہ لگانے کی لگی تو درست نہ لگی تو اصلاح۔۔ دونوں صورتوں میں نقصان کیسا۔۔؟یہاں گرہ لگانی ہے؟؟ہم سے گرہ لگنے کے بجائے کُھل گئی تو گڑبڑ ہو جائے گی۔
![]()
![]()
حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ۔کوشش کیجئے گرہ لگانے کی لگی تو درست نہ لگی تو اصلاح۔۔ دونوں صورتوں میں نقصان کیسا۔۔؟
ادبی لوگ بڑے ہو گئے ہیں، ہم جیسوں سے ہی کھیل چلے گا۔حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ۔ہمارا ذاتی خیال یہ ہے کہ یہ ادبی کھیل ادبی لوگ زیادہ اچھا کھیلیں گے۔
![]()
دل کا قیمہ بھی کباب میں دیکھاجو بھی دیکھا ،وہ خواب میں دیکھا
گرہ لگائیے