مبارکباد آئیں ہم سب مل کر مدیحہ آپا کو سالگرہ کی مبارک باد دیں ۔۔۔:)

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو مدھو آپا اور آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں۔

اور یہ رہا آپ کی سالگرہ کا کیک

images
images
images
images

birthday-wishes.jpg
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بہت بہت سالگرہ مبارک مدیحہ گیلانی ! دعا ہے کہ زندگی کا نیا سال اور آنے والا تمام وقت آپ کے لئے خوشیوں ، سکون اور محبتوں کا پیغام لائے۔ آمین
عینی شاہ آپ کو بھی اپنی آپا کی سالگرہ کی مبارکباد اور ان کے لئے آپ کی دعاؤں کی قبولیت کے لئے بہت سی دعائیں۔آمین
اب بتائیں کیا سپیشل کیا آپا کی سالگرہ پر؟
 
عینی شاہ

محفلین

تھینکیو فرحت آپی :) کیا کرانا کیا تھا مجھے کچھ کرنے کی پرمیشن ہی نہی دی گئی :( بس یہ ویٹ کرتی رہی کہ اچھا اب اچھا ب مگر آپا نووووووو لفٹ ۔۔۔پھر میں نے بھی تنگ آ کر شام کو یہ تھریڈ بنایا کہ کچھ تو مین بھی مزا کروں ۔بس یہ جو بڑے ہیں نا کبھی کبھی بہت زیادتی کرتے ہیں ہمارے ساتھ :(:cautious::cautious::cautious:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
تھینکیو فرحت آپی :) کیا کرانا کیا تھا مجھے کچھ کرنے کی پرمیشن ہی نہی دی گئی :( بس یہ ویٹ کرتی رہی کہ اچھا اب اچھا ب مگر آپا نووووووو لفٹ ۔۔۔ پھر میں نے بھی تنگ آ کر شام کو یہ تھریڈ بنایا کہ کچھ تو مین بھی مزا کروں ۔بس یہ جو بڑے ہیں نا کبھی کبھی بہت زیادتی کرتے ہیں ہمارے ساتھ :(:cautious::cautious::cautious:
یہ تو ہے۔
تو عینی کوئی سرپرائز والا کام کر لینا تھا۔ آپا کو اچھی سی چائے بغیر نمک والی بنا کر پلاتیں تو ہو سکتا ہے لفٹ کروا دی جاتی۔
 
عینی شاہ

محفلین
یہ تو ہے۔
تو عینی کوئی سرپرائز والا کام کر لینا تھا۔ آپا کو اچھی سی چائے بغیر نمک والی بنا کر پلاتیں تو ہو سکتا ہے لفٹ کروا دی جاتی۔
نہی ایک کام تو کیا تھا نا شام کو پھر گفٹس اور کارڈ والا جسے دیکھ کر بہت خوش ہوئیں اور مجھے گلے لگا کر پیار بھی کیا تھا ۔۔بکس جو تھیں گفٹ میں :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
نہی ایک کام تو کیا تھا نا شام کو پھر گفٹس اور کارڈ والا جسے دیکھ کر بہت خوش ہوئیں اور مجھے گلے لگا کر پیار بھی کیا تھا ۔۔بکس جو تھیں گفٹ میں :)
زبردست (y) ۔ تو بس اس سے اچھا سپیشل کیا ہونا تھا بھلا۔ آپ نے ان کی پسند کا تحفہ دیا ان کو تو سمجھیں بہترین ہلا گلا ہو گیا۔ :bighug:
 
عینی شاہ

محفلین
زبردست (y) ۔ تو بس اس سے اچھا سپیشل کیا ہونا تھا بھلا۔ آپ نے ان کی پسند کا تحفہ دیا ان کو تو سمجھیں بہترین ہلا گلا ہو گیا۔ :bighug:
جی یہ تو آپ مجھے سمجھانے والے انداز میں کہہ رہی ہیں نا ۔۔لیکن وہ ایک جو برتھڈے والی سپیشیلیٹی ہوتی ہے نا وہ نہی تھی بس کل ۔۔:)
 
ماہی احمد

لائبریرین
سالگرہ کی ڈھیروں ڈھیر مبارکباد
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ خوش رہیں، شاد و آباد رہیں اور آپ کو اپنے نیک بندوں میں شامل کرے
آمین :)
 
Top