مبارکباد آئیں ہم سب مل کر مدیحہ آپا کو سالگرہ کی مبارک باد دیں ۔۔۔:)

عینی شاہ

محفلین
سب کو السلام علیکم ۔۔۔:)
بھئی میں تھوڑا لیٹ ہو گئی اکچلی یہ خیال مجھے صبح ہی آنا چاہیے تھا ۔۔لیکن کوئی بات نہی :) دراصل بات یہ ہے کہ
آج کے دن کا بہت دنوں سے انتظار تھا جو آ کر ہی نہیں دے رہا تھا۔۔۔ لیکن بالآخر یہ خوبصورت دن آ پہنچا اور میں آپ سب کو بھی اس خوشی کے دن میں اپنی خوشی میں شریک کرنا چاہتی ہوں۔ آج میری عزیز از جان آپا مدیحہ گیلانی کی سالگرہ ہے:)
اس خوبصورت دن کے موقع پر آپا کے لیے لاکھوں کروڑوں خوشیوں کی دعاؤں کے ساتھ مبارک باد
اللہ تعالیٰ میری آپا کی زندگی میں اتنی خوشیاں بھر دے کہ ان کا دامن چھوٹا پڑ جائے۔ آمین
:) :) :)

happy-birth-day-slogan-like-happy-diwali-lighting-high-quality-wallpaper-background.jpg

birthdaywishes11.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
بارِ دگر، محفل پر بھی جنم دن بہت بہت مبارک ہو اور آپ کی دعائیں مریدین کے آخرت میں نجات کا سبب بنیں
 
سب کو السلام علیکم ۔۔۔ :)
بھئی میں تھوڑا لیٹ ہو گئی اکچلی یہ خیال مجھے صبح ہی آنا چاہیے تھا ۔۔لیکن کوئی بات نہی :) دراصل بات یہ ہے کہ
آج کے دن کا بہت دنوں سے انتظار تھا جو آ کر ہی نہیں دے رہا تھا۔۔۔ لیکن بالآخر یہ خوبصورت دن آ پہنچا اور میں آپ سب کو بھی اس خوشی کے دن میں اپنی خوشی میں شریک کرنا چاہتی ہوں۔ آج میری عزیز از جان آپا مدیحہ گیلانی کی سالگرہ ہے:)
اس خوبصورت دن کے موقع پر آپا کے لیے لاکھوں کروڑوں خوشیوں کی دعاؤں کے ساتھ مبارک باد
اللہ تعالیٰ میری آپا کی زندگی میں اتنی خوشیاں بھر دے کہ ان کا دامن چھوٹا پڑ جائے۔ آمین
:) :) :)
اور اس کا مطلب کس نے بتایا تھا!!؟ :) :)
 
Top