آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا ہے ووٹرز کی تعداد کافی کم ہے اور پولیس اور پولنگ اسٹاف بہت ہی زیادہ آپ لوگ بھی اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کریں یہ حکمران کا حق ہے اور ہمارا فرض ہے
ہمارا شاہ فیصل کالونی کا علاقہ ہے
اور آپ لوگوں کا ۔۔۔۔؟
اگر ہم ووٹ کاسٹ نہیں کریں گے تو ہماری جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ ہوسکتا ہے
اِسی لئے اپناووٹ کاسٹ ضرور کریں
باتیں تو ہم لوگ بہت کرتے ہیں جب اصل وقت آتاہے ووٹ کے ذریعے اپنے حکمران کو لانے کا اُس وقت گھر میں بیٹھ کر آرام کررہے ہوتے ہیں
 
وجی

لائبریرین

ہم نے بھی ووٹ ڈالا تھا اتوار والے دن
اور جہاں پولیس کی نفری زیادہ ہونی چاہیئے تھی وہاں رکھی نہیں اور جعلی ووٹ ڈالے گئے ۔
 
اللہ ہدایت دے ہمارے حکمرانوں اور عوام دونوں کو کیونکہ حکمران خود تو آکر یہ اُلٹے کام نہیں کرتے کارکن وغیرہ ہی یہ کام انجام دیتے ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top