آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیما علی

لائبریرین
درست فرمایا آپ نے۔۔۔
کوشش میں ہیں کہ سچائیاں گم صم رہیں اور ہم آگے بڑھ جائیں۔ اسی لئے تو نت نئی مصروفیات میں لگے ہوئےہیں۔
اللہ پاک مدد فرمائیں آمین
اتنے خوبصورت خوبصورت کام کرتیں ہیں آپ اللّہ پاک باکل مدد فرمائیں گے ان شاء اللّہ فکر نہیں ❤️
 

سیما علی

لائبریرین
وہ حسن کے جلوے ہوں یا عشق کی آوازیں
آزاد پرندوں کی رکتی نہیں پروازیں
جاتے ہوئے قدموں سے آتے ہوئے قدموں سے
بھری رہے گی راہ گزر، جو ہم گئے تو کچھ نہیں!!!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top