آئیں گپ شپ کریں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ حسن کے جلوے ہوں یا عشق کی آوازیں
آزاد پرندوں کی رکتی نہیں پروازیں!!!!!!!!!؟؟
یہ خاص آپکی نذر ہے گُلِ یاسمیں بٹیا
سلامت رہئیے سیما آپا۔
آزاد پرندے عشق کی آوازوں کے پیچھے پرواز کئے جاتے ہیں۔۔۔ دنیاکی رنگینیاں حسن کے جلوے گھائل پرندوں کو لمحہ بھر کی راحت دینے سے قاصر رہتے ہیں اسی لئے وہ اپنی دھن میں اڑتے چلے جاتے ہیں
 
سیما علی

اللہ سلامت رکھے آپکو ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top