آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
گارڈن اپنے شوق کے لئے ہے نہ کہ مالی کی خدمات حاصل کرنے کے لئے۔
ابھی بازو اور دیگر معاملات کی وجہ سے ایسا ہے ۔
پاکستان میں باغبانی مالی کے سپرد کر دی جاتی ہے۔ کینیڈا آ کر میں نے گھاس کاٹنے والی مشینیں خریدیں۔ خوب لطف والا کام ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پاکستان میں باغبانی مالی کے سپرد کر دی جاتی ہے۔ کینیڈا آ کر میں نے گھاس کاٹنے والی مشینیں خریدیں۔ خوب لطف والا کام ہے۔
جی پاکستان میں تو مالی ٹھیک ہے لیکن جو کام یہاں ہم خود کر سکتے اور شوقیہ کرنا چاہتے ہیں تو خود ہی کرنا چاہئیے۔
 
بس ذرا جاب کے مسئلے میں بزی تھا۔ آپ سنائیں، دراز پہ کاروبار کا تجربہ اچھا ہے یا بس چل چلاؤ کام ہی ہے؟
کام تو اچھا ہے پر اِس کام کو پوری توجہ دینا لازمی ہے اور پیسہ بھی ہوتو پھر تو بہت ہی اچھا کام ہے شروع شروع میں پیکنگ وغیرہ بھی کرنی آنی چاھئیے ورنہ بہت سا نقصان ہوسکتا ہے صرف پیکنگ کی وجہ سے اور جتنا آپ کام سیکھتے جائیں گے اُتنا ہی کام آسان ہوتا جاتا ہے پہلے میں خود پیکنگ کرکے دراز پر دے کر آتا تھا اب دراز والے خود ہی لے جاتے ہیں
 
وسیم

زبردست۔ پیکنگ سے مراد غالباً آپ کی ٹوٹ جانے والی اشیاء کی پیکنگ مراد ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top