آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی معصوم ہی لکھنا تھا، لیکن آپ کی آنکھیں جتنی معصوم ہیں وہ معصوم پڑھ نہیں رہیں :)

پڑھ رہی ہیں بخوبی لفظ معصوم کو لیکن دماغ کہہ رہا ہے اعتبار نہیں کرنا یہ میاں مٹھو بن رہے اپنے منہ۔
ہماری آنکھیں ویسے بھی ویلی نہیں ہیں

میں نے اپنی خشک آنکھوں سے لہو چھلکا دیا
اک سمندر کہہ رہا تھا مجھ کو پانی چاہئے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے تو ایسے تھریڈ پہلے ہی سے موجود ہیں اور کافی فعال ہیں۔ لیکن کوئی بات نہیں ایک اور سہی۔ بلکہ ایک اور دھاگہ کھولیں کہ اس میں وہ گفتگو ہو جو اس میں نہیں ہو سکتی۔
ہمیں یہ والی لڑی ویران سی نظر آئی تو یہیں چلے آئے۔ تنہا تنہا لوگوں کو ایسی ہی ویرانیاں بھاتی ہیں :D
 

وسیم

محفلین
پڑھ رہی ہیں بخوبی لفظ معصوم کو لیکن دماغ کہہ رہا ہے اعتبار نہیں کرنا یہ میاں مٹھو بن رہے اپنے منہ۔
ہماری آنکھیں ویسے بھی ویلی نہیں ہیں

میں نے اپنی خشک آنکھوں سے لہو چھلکا دیا
اک سمندر کہہ رہا تھا مجھ کو پانی چاہئے

پہلی دفعہ سنا ہے آنکھیں ویلی نہیں ہیں۔ دماغ کی نہیں لفظوں کی سنیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لگ رہا ہے کہ جیسے بلی کے بچے کچن میں شور کر رہے تھے، تو انھیں صحن میں لا کر چھوڑ دیا ہو۔ :p
بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے میں اتنی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ آپ نے اتنے سارے کچن سے لا کر صحن میں چھوڑ دئیے۔
اتنے سارے میں ہم نے عاطف بھائی اور عبد الرؤوف بھائی کو شامل نہیں کیا ہے۔
 

وسیم

محفلین
جی آئیاں نوں۔

اب قدیر بھائی بھی خوش ہو جائیں گے کہ ان کی غیر موجودگی میں لڑی 6 صفحات سے آگے نکل گئی

وہ جی تابش جی نے رابطہ نہروں سے سندھ کا پانی چناب میں ڈال دیا ہے، نہیں تو قدیر صاحب کی لڑی سونی سونی سی تھی۔
 

وسیم

محفلین
بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے میں اتنی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ آپ نے اتنے سارے کچن سے لا کر صحن میں چھوڑ دئیے۔
اتنے سارے میں ہم نے عاطف بھائی اور عبد الرؤوف بھائی کو شامل نہیں کیا ہے۔

دراصل بلی زخمی ہو تو اس کے گلے میں گھنٹی باندھنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہو جاتا ہے۔ پھر بھی تابش نے کوشش تو کی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سادہ زبان میں بات کریں بہن اتنے پڑھے لکھے نہیں ہیں آپ کے بھائی
مطلب آپ کو محمد عبدالرؤوف بھائی سمجھائیں گے آسان لفظوں میں۔ ہماری اردو ذرا کمزور ہے بھائی۔

قدیر بھائی کو مطلب سمجھنا ہے
سر منڈواتے ہی اولے پڑنے کا۔
کوئی سمجھا دے تو بھلا ہو جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top