آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وسیم

محفلین
ابھی ابھی فورم کے تازہ مراسلات صفحے پہ گیا، ادھر لکھا تھا یہ لڑیاں آپ کی آخری زیارت کے بعد سے تبدیل نہیں ہوئیں۔

تو کیا لڑیوں کا عرس بھی ہوا کرے گا اور لڑیوں پہ چادریں چڑھانے کا بھی موقع ملے گا یا نہیں؟
:D
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ابھی ابھی فورم کے تازہ مراسلات صفحے پہ گیا، ادھر لکھا تھا یہ لڑیاں آپ کی آخری زیارت کے بعد سے تبدیل نہیں ہوئیں۔

تو کیا لڑیوں کا عرس بھی ہوا کرے گا اور لڑیوں پہ چادریں چڑھانے کا بھی موقع ملے گا یا نہیں؟
:D
جن لڑیوں میں حرکت باقی ہو ان کا کیا عرس، عرس تو ان لڑیوں کا ہوتا ہے جن کی حرکت ختم یعنی کہ مقفل ہو گئی ہوں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top