آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ایمان داری سے کام کرتے رہے تو ہزاروں کیا، لاکھوں آرڈرز بھی آ سکتے ہیں۔
کوشش کرتے ہیں باقی اللہ پر چھوڑ رکھا ہے آرڈر آرہے ہیں الحمدللہ پر تھوڑا ہلکہ ہی ہاتھ رکھا ہوا ہے کیونکہ جاب بھی کرنی ہوتی ہے تو اتنا وقت نہیں ملتا
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عبدالروف بھائی ہولا ہاتھ رکھیں آپ مجھے سمجھا رہے تھے خود ہی شروع
نہیں میری اپنی عمر علی بھائی کے برابر ہے اور یہ جو اولڈ پی ٹی وی کے خالی کپ کا تذکرہ کر رہے تھے یہ مناظر میرے بھی دیکھے ہوئے ہیں ناں :LOL::LOL:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لگتا ہے میں نے کچھ غلط کہہ دیا ہے۔۔۔
:disapointed:
گپ شپ کا یہی تو کمال ہے کئی مرتبہ ٹھیک بات کرنے والے کو بھی الجھا کے رکھ دو
میرا ایک کزن ہے وہ کتنا ہی درست بات کر رہا ہو بس دو آدمی اس پر ہنسنا شروع کر دو وہ بوکھلا جاتا ہے پھر اپنے درست کو بھی وہ غلط سمجھنے لگتا ہے اور یہی کچھ آپ بھی کر رہے ہو :)
 
بڑی بات ہے وسیم بھائی کی غلطی پکڑ لی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top