آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ تو کاری ضربوں کے بعد کا مرحلہ ہے، لیکن ہماری منشا صلح جوئی کی ہوتی ہے ۔
اس لیے گل پاشی بر محل ہے ہماری نظر میں ۔
ٹھیک ہے۔۔۔ روؤف بھائی کی واپسی تک گل اور نمک سنبھال رکھتے ہیں۔ تب کی تب دیکھیں گے کہ کیا پاش ہوتا ہے بلکہ پاش پاش
 

وجی

لائبریرین
جی شہد کے ساتھ بھی لے سکتے ہیں لیکن وہ جھٹ سے نگلا جاتا ہے۔ جبکہ چینی ذرا دیر کو زبان پر رکتی ہے۔ اس کا پانی جب گلے میں جاتا ہے تو وہ گلے کی خراش کو فائدہ پہنچاتا ہے۔
اور جس کو ذیابطیس ہو وہ کیا کرے ؟؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوِ قاتل میں ہے
سر تن سے جدا کرنے جتنا تو ہو گا ہی ۔۔۔ لیکن مقتول بننے سے پہلے ہی قاتل کیوں بول دیا ہمیں۔
عاطف بھائی قبل از جرم مجرم پکارنے پہ کڑی سے کڑی سزا سنائیے انھیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top