آئیں غبارے اڑائیں

زین

لائبریرین
سوری زینب بہن
اب وعدہ ہے کہ چھپ رہونگا صرف شکریہ کا بٹن دباؤنگاکیو نکہ زیادہ بول بول کر ہم منتازعہ ہوگئے ہیں۔
 

طالوت

محفلین
ایموشنلی بلیک میل ہو جاتے ہیں فورا یہ پاکستانی ۔۔۔۔۔ بڑی "مفید" پوسٹیں آتی ہیں نہ جو شکریے پہ شکریے ادا کرتے رہتے ہو ۔۔۔
ویسے میں تو اسے "پیغام پڑھ لیا ہے" میں عموما شمار کرتا ہوں ۔۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
کیا چکر چلا رہے ہو زین..............یہ زینب کے پھیر میں مت آنا،،،،،،،،،سمجھے کہ نہیں.......؟

سچ بتا میں‌نے تجھے کس پھیر میں لیا بھلا:grin:

پر مجھے کیا ہوا ہے............اور آپ کون سی "دوا "سب کے لیئے کر رہے ہیں..........تھوڑی اس میں سے زینب کو بھی کھلانا ........اس کی طبعت ٹھیک نہیں لگتی........،....:)

نا جی میرے پاس اب صحت مندی نا ثبوت ہے جناب اپ کھاو
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ نئے ڈیزائیں :

bb1.jpg
 
Top