آئیں غبارے اڑائیں

طالوت

محفلین
شمشاد ! اتنی ہوا آئے گی کہاں سے ؟ اور غبارے کی رسی ذرا مضبوط پکڑیے گا ایسا نہ ہو کہ نہ غبارہ ملے اور نہ ۔۔۔:laugh::laugh:
بس دور سے کہیں آوازیں آئیں ۔۔۔
شمشاد بھائی بچاؤ ، شمشاد بھائی بچاؤ مشاد بھائی بچاؤ ، شمشاد بھائی بچاؤ
مشاد بھائی بچاؤ ، شمشاد بھائی بچاؤ مشاد بھائی بچاؤ ،
شمشاد بھائی بچاؤ مشاد بھائی بچاؤ ،
شمشاد بھائی بچاؤ

:laugh::laugh::laugh:
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
تو آپ اس کو کیا سمجھتے ہیں، وہ خود کسی غبارے سے کم ہے کیا۔ تھوڑی سی اپنی پھوک اس غبارے کو دے دے گی۔ آخر کو صحتمندی کا سرٹیفیکیٹ ہے اس کے پاس۔
 
سچ :eek: ۔۔۔۔۔۔آپ سے بہت اچھی اچھی باتیں پتا چلیں ہیں مجھکو ، مگر یہ سب سے اچھی ہے ۔
اور اسے میں نے حفظ کر لیا ہے بطور سند۔ تاکہ نا آپ مکر سکیں نہ "وہ" ۔۔۔۔

وہ خود کسی غبارے سے کم ہے کیا۔
:laugh::laugh::laugh:
وسلام
 
فاروقی

معطل
تو آپ اس کو کیا سمجھتے ہیں، وہ خود کسی غبارے سے کم ہے کیا۔ تھوڑی سی اپنی پھوک اس غبارے کو دے دے گی۔ آخر کو صحتمندی کا سرٹیفیکیٹ ہے اس کے پاس۔

2442qn7.gif
 
طالوت

محفلین
اللہ خیر کرے کل طوفان آئے گا ۔۔۔۔۔۔ جس میں شمشاد ، فاروقی اور زین بہہ جائیں گے ۔۔۔
میرا کیا ہے میں نے تو ویسے بھی آپ تینوں کی باتوں کے جواب دئیے ہیں ۔۔۔
ویسے بھی میں ایسا لڑکا نہیں ہوں :blush:
:kesi: زینب دیکھو ان تین بندوں نے کیا اودھم مچا رکھا ہے ، اور سب سے آگے آگے آپ کے تھانیدار بھائی ہیں ۔۔
وسلام
 
زین

میں نے توکچھ نہیں کیا صرف ہنسا تھا اور ہنسنا کیا منع ہے :confused: اور میں ہنسا بھی طالوت بھائی آپ کے جواب پر ہنسا ہوں
اور طالوت شہزادے ماحول خراب کرنے کی کوشش نہ کرو ، دوسروں‌کو پھنسا کر خود کہا ں فرار ہورہے ہو :boxing::box::beating:
 
زینب

محفلین
تندرستی کا سرٹفیکیٹ ہے تو چلو پیغام نمبر دو جو قلعہ نما غبارہ ہے ، اس کی ہوا کم ہو گئی ہے اس میں ہوا بھرو۔

ڈاکٹر صاحب صحت مندی کا غبارے میں ہوا پھرنے سے کیا تعلق روشنی ڈالیں ی

تو آپ اس کو کیا سمجھتے ہیں، وہ خود کسی غبارے سے کم ہے کیا۔ تھوڑی سی اپنی پھوک اس غبارے کو دے دے گی۔ آخر کو صحتمندی کا سرٹیفیکیٹ ہے اس کے پاس۔

سرٹیفیکٰٹ تو ہے آپ نے ہی تو بنوا کے دیا تھا اپ بھول رہے ہیں پا جی:grin:
 
زینب

محفلین
شمشاد ! اتنی ہوا آئے گی کہاں سے ؟ اور غبارے کی رسی ذرا مضبوط پکڑیے گا ایسا نہ ہو کہ نہ غبارہ ملے اور نہ ۔۔۔:laugh::laugh:
بس دور سے کہیں آوازیں آئیں ۔۔۔
شمشاد بھائی بچاؤ ، شمشاد بھائی بچاؤ مشاد بھائی بچاؤ ، شمشاد بھائی بچاؤ
مشاد بھائی بچاؤ ، شمشاد بھائی بچاؤ مشاد بھائی بچاؤ ،
شمشاد بھائی بچاؤ مشاد بھائی بچاؤ ،
شمشاد بھائی بچاؤ

:laugh::laugh::laugh:
وسلام
وہ آوازیں میں‌نہیں اپ لگاو گے جب میں اپ کو بھی اوپر کھینچ لوں‌گی اسی غبارے میں‌بٹھا کے خود نیچے چھلانگ لگا جاؤں گی

سچ :eek: ۔۔۔۔۔۔آپ سے بہت اچھی اچھی باتیں پتا چلیں ہیں مجھکو ، مگر یہ سب سے اچھی ہے ۔
اور اسے میں نے حفظ کر لیا ہے بطور سند۔ تاکہ نا آپ مکر سکیں نہ "وہ" ۔۔۔۔

حفظ کر بھی لو تو کون سا یاد رہنی ہیں حافظہ ویسے ہے کمزور ہے اپ لوگوں کا

:laugh::laugh::laugh:
وسلام

اللہ خیر کرے کل طوفان آئے گا ۔۔۔۔۔۔ جس میں شمشاد ، فاروقی اور زین بہہ جائیں گے ۔۔۔
میرا کیا ہے میں نے تو ویسے بھی آپ تینوں کی باتوں کے جواب دئیے ہیں ۔۔۔
ویسے بھی میں ایسا لڑکا نہیں ہوں :blush:
:kesi: زینب دیکھو ان تین بندوں نے کیا اودھم مچا رکھا ہے ، اور سب سے آگے آگے آپ کے تھانیدار بھائی ہیں ۔۔
وسلام

اپ بھی کم نہیں رہے ہو سب سے اپ صاف بچ کے میں‌جانے دوں‌گی بھلا اپ کو۔حساب ہو گا ایک ایک بات کا حساب ڈنڈے کے ساتھ۔سب سے پہلے تو اپ کو پھونک ما کےاڑاوں گی نا پھر باقیوں سے نبٹ لوں گی
 
تمہارا تو کوئی پکا علاج کرنا پڑے گا:beating:
 
زینب

محفلین
میں نے توکچھ نہیں کیا صرف ہنسا تھا اور ہنسنا کیا منع ہے :confused: اور میں ہنسا بھی طالوت بھائی آپ کے جواب پر ہنسا ہوں
اور طالوت شہزادے ماحول خراب کرنے کی کوشش نہ کرو ، دوسروں‌کو پھنسا کر خود کہا ں فرار ہورہے ہو :boxing::box::beating:
سارے فساد کی جڑ ہی اپ ہو بہن بھی کہتے ہو اور میری غیر موجودگی میں‌میرے خلاف باتوں میں بھی شامل ہوتے ہو جاو میں نہیں بولتی:(
 
طالوت

محفلین
وہ آوازیں میں‌نہیں اپ لگاو گے جب میں اپ کو بھی اوپر کھینچ لوں‌گی اسی غبارے میں‌بٹھا کے خود نیچے چھلانگ لگا جاؤں گی
اپ بھی کم نہیں رہے ہو سب سے اپ صاف بچ کے میں‌جانے دوں‌گی بھلا اپ کو۔حساب ہو گا ایک ایک بات کا حساب ڈنڈے کے ساتھ۔سب سے پہلے تو اپ کو پھونک ما کےاڑاوں گی نا پھر باقیوں سے نبٹ لوں گی

اگرچہ باقی باتوں سے بھی مجھے کچھ خاص اتفاق نہیں مگر "حساب ڈنڈے کے ساتھ" :eek: اب میں بڑا ہو گیا ہوں بھئی باتوں سے ہی سمجھ جاتا ہوں ۔۔۔
وسلام
 
تعبیر

محفلین
بھابی والا زینب دیکھین تبھی مین نے بھی بھابی لکھا ہے
اور اپکی معصومیت کے تو سب لکھ لکھ کر ثبوت دے رہے ہیں
 
زین

لائبریرین
سارے فساد کی جڑ ہی اپ ہو بہن بھی کہتے ہو اور میری غیر موجودگی میں‌میرے خلاف باتوں میں بھی شامل ہوتے ہو جاو میں نہیں بولتی:(
:eek::eek::eek:
میں نے کیا ک:confused:
میں تو صرف ہنسا تھا ، کیا ہنسنا بھی منع ہے :(
بس اس مرتبہ معاف کردے:cry:
آئندہ میں ، چھپ ہی رہا کرونگا اب میں‌نے چھپ رہنے کی ٹھانی ہے (ویسے بہت مشکل لگتا ہے کہ ایسا ممکن ہوگا)
 
Top