آئیں غبارے اڑائیں

زین

لائبریرین
بہت خوب شمشاد بھابھی .....بہت خوب......
:laugh::laugh::laugh::laugh:
لگتا ہے یہ تم دونوں کی کوئی ملی بھگت ہے۔ کچھ نہ کچھ علاج کرنا پڑے گا۔
میں نے ڈاکٹر کو بلا لیا ہے ڈاکٹر بنگڑ خان کو
36_17_1.gif
 

زین

لائبریرین
اب کی بار بالکل بھی نہیں چھوڑنا

اب زینب بہن کو یہ شعر کہنا چاہیئے
سزا دیں، صلہ دیں، بنادیں، مٹادیں
مگر شمشاد بھائی کوئی فیصلہ تو سُنادیں
 

زینب

محفلین

شمشاد

لائبریرین
شروعات تو فاروقی نے ہی کی تھی شمشاد بھابھی لکھ کر تو کیوں نان جڑ سے ہی شروع کیا جائے۔
 

طالوت

محفلین
شمشاد ایک تیر بہدف نسخہ میرے پاس بھی ہے ۔۔۔۔۔۔ اگر کہیں تو۔۔۔۔۔۔۔دونوں کا علاج ممکن ہے ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
پہلے اپنے اوپر آزمایا۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟چیک کرنے کے لیے کہ کام کا ہے بھی یا نہیں

مجھے کیا ہوا ہے بھلا :( اچھا خاصا تو ہوں صحت مند ، ہٹا کٹا ، دماغی طور پر ٹھیک ٹھاک ۔۔۔۔۔
اور خود پر بھی کوئی آزماتا ہے :rolleyes: ۔۔۔۔۔ یہ تو خصوصی طور پر آپ کے لیے ہے ۔۔۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
تندرستی کا سرٹفیکیٹ ہے تو چلو پیغام نمبر دو جو قلعہ نما غبارہ ہے ، اس کی ہوا کم ہو گئی ہے اس میں ہوا بھرو۔
 
Top